سوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیار

پاکستان خبریں خبریں

سوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

سوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیار Sudan 30MillionDollars USSColeAttack Victims

بحری جنگی جہاز'کول' پر سنہ 2000ء میں‌ہونے والے حملے کے متاثرین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت سوڈان 'کول' کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر کی رقم ادا کرے گا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق فریقین میں معاہدہ 7 فروری کو طےپایا ہے۔

ادھر سوڈان کی وزارت انصاف نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ خرطوم حکومت اور امریکی بحڑی بیڑے'کول' کے متاثرین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ جمعرات کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فریقین میں سات فروری کو ایک سمجھوتے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سمجھوتے کے بعد 'کول' کے متاثرین امریکا کی عدالت میں سوڈان کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ واپس لے لیں گے۔

سوڈانی وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اس پوری طرح وضاحت کررہی ہے کہ ہم ماضی کی حکومت کی کسی دہشت گردانہ کارروائی اور تخریب کاری کی ذمہ داری نہیں اٹھائے گی۔ موجودہ حکومت دہشت گردی کےخلاف جنگ میں بھرپور حصہ لے گی اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔خیال رہے کہ گذشتہ برس دسمبر میں سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے بتایا تھا کہ امریکا نے سوڈان پر عاید کردہ پابندیاں اٹھانے کے لیے 7 شرائط پیش کی ہیں۔ ان شرائط پرعمل درآمد کی صورت میں سوڈان کا نام بلیک لسٹ سے نکالا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا...

امریکا کی ایک عدالت نے اس حملے میں سوڈان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس حملے میں ملوث شدت پسندوں‌نے سوڈان میں عسکری تربیت حاصل کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کو نشانہ بناتی فلم دی ہنٹ ریلیز کرنے کا فیصلہامریکی صدر ٹرمپ کو نشانہ بناتی فلم دی ہنٹ ریلیز کرنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعصبانہ، نسل پرست تبصروں اور پالیسیوں کو بنیاد بناتے ہوئے ’دی ہنٹ‘ نامی فلم ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کمبوڈیا میں امریکی بحری جہاز کو کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر لنگرانداز ہونے سے روک دیا گیاکمبوڈیا میں امریکی بحری جہاز کو کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر لنگرانداز ہونے سے روک دیا گیاکمبوڈیا میں امریکی بحری جہاز کو کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر لنگرانداز ہونے سے روک دیا گیا US Ships Cambodia Prevented Anchored Fear Coronavirus
مزید پڑھ »

ون ڈے میں امریکی کرکٹ ٹیم 35 سکور پر ڈھیر، ریکارڈ قائمون ڈے میں امریکی کرکٹ ٹیم 35 سکور پر ڈھیر، ریکارڈ قائمکٹھمنڈو: (ویب ڈیسک) نیپال میں ورلڈ کپ لیگ کے ون ڈے میچ کے دوران امریکا کی ٹیم نیپال کے خلاف 35 سکور پر ڈھیر ہو گئی ہے، ٹیم کم ترین سکور کا ریکارڈ قائم کرنیوالی زمبابوے کی ٹیم کے ساتھ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیاامریکی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیاکھٹمنڈو : امریکہ کی کرکٹ ٹیم نے نیپال میں ون ڈے میچ میں انتہائی کم رنز بنا کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا کم ترین اسکور کرکے امریکی ٹیم زمبابوے کی ٹیم کے ساتھ شامل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں امریکی اور نیپالی ٹیم کے درمیان کھیلے ج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 07:32:31