ون ڈے میں امریکی کرکٹ ٹیم 35 سکور پر ڈھیر، ریکارڈ قائم

پاکستان خبریں خبریں

ون ڈے میں امریکی کرکٹ ٹیم 35 سکور پر ڈھیر، ریکارڈ قائم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

کٹھمنڈو: (ویب ڈیسک) نیپال میں ورلڈ کپ لیگ کے ون ڈے میچ کے دوران امریکا کی ٹیم نیپال کے خلاف 35 سکور پر ڈھیر ہو گئی ہے، ٹیم کم ترین سکور کا ریکارڈ قائم کرنیوالی زمبابوے کی ٹیم کے ساتھ ہو گئی ہے۔

رساں ادارے کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ورلڈ کپ لیگ کے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کے لیگ سپنر سندیپ لمیچھانے نے 16 رنز دے کر 6 امریکی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ویسٹ انڈیز میں پیدا ہونے والے امریکی اوپنر زاویئر مارشل ڈبل فگر میں داخل ہونے والے واحد بیٹسمین تھے جنہوں نے 16 رنز بنائے۔۔نیپال کی ٹیم ،جو ہوم گراؤنڈ پر اپنی پہلی بین الاقوامی سیریز کھیل رہی تھی، نے مقررہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر چھٹے اوور کی دوسری بال پر حاصل کر لیا۔ نیپال کے دونوں اوپنرز دوسرے اوور میں ہی آؤٹ ہو گئے...

نیپال کی جانب سے تِمل پٹیل نے لگاتار تین گیندوں پر چوکا، چھکا اور چوکا لگا کر اپنی ٹیم کو 8 وکٹوں سے فتح دلا دی۔ واضح رہے کہ امریکہ سے قبل 2004ء میں زمبابوے کی ٹیم سری لنکا کے خلاف ہرارے میں 35 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔ امریکا کو گذشتہ برس ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو میں حصہ لینے کے بعد ایک روزہ میچ کا سٹیٹس ملا۔ ان دنوں امریکا، نیپال اور اومان کے مابین کھٹمنڈو میں سہ ملکی سیریز کھیلی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ | Abb Takk Newsنیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوپاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردووقار حسن کے 21 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار 71 رنز میں وقار حسن کی ایک سینچری اور 6 نصف سنچریز شامل تھیں
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںسیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:19:14