خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج

پاکستان خبریں خبریں

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

خداؤں کا پسندیدہ کھانا، خوشی کے بیج یا پانی کے کیڑوں کے انڈے

Credit: Jessica Vincentجب میں شام کے وقت ازتاپالاپا نامی علاقے میں قائم ریستوران ائی لواردو پہنچی تو میں پسینے میں شرابور تھی اور بھوک سے میرے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے تھے۔

میں ان دونوں چیزوں سے کچھ کچھ واقف تھی۔ ٹڈے سے بنے کھانے اور ہلکی آنچ پر تیار کیا گیا خرگوش کا گوشت وسطی اور جنوبی میکسیکو کی معروف سوغات ہیں۔ 'آہو واٹلے' ایک مقامی سوغات ہے جو میکسیکو میں اُس وقت سے کھائی جا رہی ہے جب یہاں پر ہسپانوی لوگ آئے بھی نہیں تھے۔ اس کا لفظی معنی ہے 'خوشی کے بیج'، جو کہ میکسیکو میں بسنے والے ایزٹیک افراد کی زبان کا لفظ ہے۔کہا جاتا ہے کہ ایزٹیک حکمران سمجھتے تھے کہ یہ انڈے انھیں طاقت دیں گے اور اسی وجہ سے بارشوں کے مہینے میں ہر صبح اسے کھاتے تھے۔

اسی طرح ہوئی چول تہذیب کے لوگ بھڑوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ مرنے کے بعد انسانوں کی روح اگلے جہاں میں لے کر جاتی ہیں۔ آہو واٹلے تیار کرتے ہوئے انھوں نے مزید بتایا کہ جب یہ ریستوران انھوں نے اپنے شوہر کے ساتھ سنبھالنا شروع کیا تو ان کی خواہش تھی کہ میکسیکو میں کھانے کی ثقافت کو قائم رکھیں جو انھیں ایزٹیک دور سے ورثے میں ملی ہے مگر یہ اتنا آسان نہیں ہے۔آہو واٹلے کی مہنگی قیمت کی وجہ سے میکسیکو میں مقامی لوگ اسے 'میکسیکو کاویئار' کہتے ہیں۔ واضح رہے کہ کاویئار مچھلی کے انڈوں سے بنی ڈش ہے جو نہایت مہنگی اور نادر سمجھی جاتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور: (دنیا نیوز) بارشوں میں کمی اور آبادی میں بے ہنگم اضافے کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئی ہے۔ زیر زمین پانی کے ذخائر 105 ملی لیٹر سے کم ہو کر 91 ملی لیٹر سالانہ تک آگئے۔
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںسیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:15:40