نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org

کے لیے 13 فروری کا وقت لے لیا ہے، اس سے پہلے نواز شریف 2 مرتبہ دل کا آپریشن ملتوی کرا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے لیے 13 فروری کا وقت لے لیا ہے ۔ڈاکٹر عدنان کا کہناہے کہ نواز شریف 2 مرتبہ دل کا آپریشن ملتوی کر ا چکے ہیں۔نواز شریف کے آپریشن کے لیے 30

جنوری اور پھر 6 فروری کا وقت لیا تھا۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے 15 فروری کو پاکستان واپس آنا تھا ،تاہم نواز شریف کے آپریشن کے باعث اب ان کی واپسی موخر ہو گئی ہے۔شہباز شریف اب اپنے بھائی نواز شریف کے آپریشن کے بعد ہی پاکستان واپس آئیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںسیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »

ابوظہبی میں موجود پاکستانی شہری نے بھارتی ورکر کی لاش وطن واپس بھیج کر لوگوں کے دل جیت لیےابوظہبی میں موجود پاکستانی شہری نے بھارتی ورکر کی لاش وطن واپس بھیج کر لوگوں کے دل جیت لیےابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی شہری نے ایک ایسے بھارتی شہری کی
مزید پڑھ »

غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظمغریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظممہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:59