غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہرحد تک جائیں گے،وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب عوام کی تکالیف پر حکومت خاموش تماشائی نہیں بن سکتی ، غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے لیےہر حد تک جائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت عوام کومہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے سے متعلق اجلاس ہوا ،جس میں معاون خصوصی ثانیہ نشتر، وزارت خزانہ، صنعت و پیداوار اور سماجی تحفظ ڈویژن ‏کے وفاقی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں غریب اور تنخواہ دار طبقے کو مہنگائی سے ریلیف اور اشیائے ‏ضروریہ کی سستے نرخوں پر فراہمی کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری اولین ترجیح پاکستان کی عوام اور تنخواہ دارطبقہ ہے ،جس ‏کو ریلیف فراہم کرنے کےلیے حکومت کسی بھی حد تک جائے گی،غریب عوام کی تکالیف پر حکومت خاموش تماشائی نہیں بن سکتی ، عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے فیصلوں کا اعلان منگل کو کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں: وزیراعظم عمران خانغریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کریں عوام کو ریلیف دیں۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا۔ اگر غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں۔
مزید پڑھ »

غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظمغریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مشیر خزانہ
مزید پڑھ »

غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوغریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوامی ریلیف کیلیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا اور قیمتوں میں کمی کیلیے ہرحد تک جائیں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

‘اسلامی سزاؤں کو ظلم اور بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں’‘اسلامی سزاؤں کو ظلم اور بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں’ریپ کے مجرم کو سر عام پھانسی کا معاملہ۔۔۔ علی محمد خان اور فواد چوہدری میں لفظی جنگ۔۔۔ دونوں نے ایک دوسرے کو کیا کہا۔۔۔؟َ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 21:27:18