غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو ہمیں حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب کی بہتری کے لئے ہی حکومت میں آئے ہیں اور اگر غریب کا احساس نہیں کر سکتے توحکومت میں رہنے کاحق نہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں کھانے پینے کی اشیاء کی سستے نرخوں فراہمی پر غور کیا گیا اور عوامی ریلیف کے حوالے سے آٹا ،گھی، چینی، چاول اور دالوں کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عام آدمی کے کچن میں بنیادی اشیاء ہر حال میں پہنچائیں، جن گھرانوں میں خریدنے کی سکت نہیں، انہیں حکومت راشن دے گی، احساس پروگرام کے تحت انتہائی غریب افراد کو راشن دیں، اگرغریب کا احساس نہیں کر سکتے توحکومت میں رہنے کاحق نہیں، ہم غریب کی بہتری کے لئے ہی حکومت میں آئے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بنیادی اشیائے ضروریہ کی قمتیں ہر صورت کم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کچھ بھی کریں عوام کو ریلیف دیں، کسی بھی چیز کے پیسے کاٹیں مگر غریب آدمی کو سہولت دیں، عوامی ریلیف کے لئے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا، قیمتوں میں کمی کے لئے ہر حد تک جائیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ ملک میں مہنگائی سابقہ حکومت کی لوٹ مارکا نتیجہ ہے، ذخیرہ اندوزوں نے بھی معاملات خراب کئے، تاہم آٹابحران میں یوٹیلیٹی اسٹورز نے بہترین کام کیا اور اسی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل میں800 فیصدتک اضافہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا 2 ماہ میں 7 ہزار وفاقی ملازمین کی ترقیوں کا حکم - ایکسپریس اردووزیراعظم کا 2 ماہ میں 7 ہزار وفاقی ملازمین کی ترقیوں کا حکم - ایکسپریس اردو1991 سےایکس کیڈر ملازمین پرموشنز کے انتظار میں ہیں، وزیراعظم آفس
مزید پڑھ »

غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں: وزیراعظم عمران خانغریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کریں عوام کو ریلیف دیں۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا۔ اگر غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں۔
مزید پڑھ »

غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظمغریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مشیر خزانہ
مزید پڑھ »

فیس بک کا وزیراعظم حقیقت میں پاکستانی وزیراعظم بن گیافیس بک کا وزیراعظم حقیقت میں پاکستانی وزیراعظم بن گیاکراچی کے آرٹس کونسل میں منعقدہ ادب فیسٹیول 2020 کے تیسرے اور اختتامی روز ایک سیشن میں معاشرے پر ڈیجیٹل میڈیا کے اثرات پر توجہ دلائی گئی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنجسابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نے نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب
مزید پڑھ »

انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایتانفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایتانفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت Pakistan InformationTechnology PMImranKhan PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:50:05