فیس بک کا وزیراعظم حقیقت میں پاکستانی وزیراعظم بن گیا

پاکستان خبریں خبریں

فیس بک کا وزیراعظم حقیقت میں پاکستانی وزیراعظم بن گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

کراچی کے آرٹس کونسل میں منعقدہ ادب فیسٹیول 2020 کے تیسرے اور اختتامی روز ایک سیشن میں معاشرے پر ڈیجیٹل میڈیا کے اثرات پر توجہ دلائی گئی۔ SamaaTV

Posted: Feb 7, 2020 | Last Updated: 8 mins agoکراچی کے آرٹس کونسل میں منعقدہ ادب فیسٹیول 2020 کے تیسرے اور اختتامی روز ایک سیشن میں معاشرے پر ڈیجیٹل میڈیا کے اثرات پر توجہ دلائی گئی۔

عمران خان جوکہ وزیراعظم بننے سے قبل سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول تھے، انکی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنی ملکی سیاست کو دیکھیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ فیس بک کا ’وزیراعظم‘ ہی حقیقت میں پاکستان کا اصل وزیراعظم بن گیا ہے۔ عمران خان کے وزیراعظم بننے سے قبل بیشتر ہیش ٹیگز کا استعمال کیا گیا۔ بدر خوشنود نے کہا کہ صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ اور بینکاری نظام ڈیجیٹل میڈیا کے اثر و رسوخ کی موجودہ کی مثال ہیں۔

انڈیپینڈنٹ اردو کے منیجنگ ڈائریکٹر ہارون رشید نے کہا کہ خبروں کا مواد ہمیشہ سے یکساں ہی رہا ہے البتہ اس کے پلیٹ فارمز بدل گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے معلومات کی فراہمی کےلیے ریڈیو کا استعمال صحیح انداز میں نہیں کیا اور افسوس یہ کہ ریڈیو صرف اب میوزک سننے کےلیے رہ گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں پولیو کی بڑی وجہ افغانستان ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی:ڈاکٹر فردوسوزیراعظم نے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی:ڈاکٹر فردوسوزیراعظم نے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی:ڈاکٹر فردوس Read News PMImranKhan KashmirIssue Propaganda Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

مودی غلط فہمی میں نہ رہنا،پاکستان پرحملہ آخری غلطی ہوگی، وزیراعظم کا انتباہمودی غلط فہمی میں نہ رہنا،پاکستان پرحملہ آخری غلطی ہوگی، وزیراعظم کا انتباہمودی غلط فہمی میں نہ رہنا،پاکستان پرحملہ آخری غلطی ہوگی، وزیراعظم کا انتباہ Mirpur AzadKashmir Addressing KashmirSolidarityDay KashmirWantsFreedom PMOIndia ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PakPMO
مزید پڑھ »

مودی کسی غلط فہمی میں نہ رہنا،پاکستان پر حملہ کیاتو یہ آخری غلطی ہوگی،وزیراعظممودی کسی غلط فہمی میں نہ رہنا،پاکستان پر حملہ کیاتو یہ آخری غلطی ہوگی،وزیراعظم'مودی کےاقدامات سےیقین ہوگیا ہے کہ اب کشمیر۔۔۔۔۔' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیاوزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیاوزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیا PMImranKhan
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیاوزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیاوزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیا ImranKhanPTI PTIofficial PMImranKhan Mirpur Homeless Orphan Children School Inauguration
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:52