وزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیا ImranKhanPTI PTIofficial PMImranKhan Mirpur Homeless Orphan Children School Inauguration
کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ 65 ایکڑ پر محیط سکول و کالج ہے ۔ وزیراعظم نے سکول کے مختلف حصوں کا دورہ کیا ۔ انتظامیہ نے وزیراعظم کوسکول کے بارے میں بریف کیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ،معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان ،وزیر امورکشمیر علی امین گنڈاپور بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔ اس سکول میں بچوں کو نرسری سے انٹرمیڈیٹ تک تعلیم دی جائے گی ۔ بچوں کیلئے ہوم کیئر
کا بندوبست بھی کیاگیا اس سکول کیلئے حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے زمین عطیہ کی گئی تھی اور مزید 25 ایکڑ زمین عطیہ کی گئی ہے اور اس سکول کو یونیورسٹی بنانے کی منصوبہ بندی بھی کی جارہی ہے .اس ریذیڈنیشنل کالج میں ہاسٹل کی سہولت بھی دی گئی ہے تاکہ دور دراز کے بچے ہاسٹل میں ٹھہر سکیں۔ وزیراعظم نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر دوپہر کا کھانا کھایا۔ وزیراعظم کو اپنے درمیان پاکر بچوں نے خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیاوزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیا PMImranKhan
مزید پڑھ »
سٹینڈرڈ ماڈل سکول کا سالانہ فن فیئر،والدین کی بھرپورشرکت،طلبانے شاندار ٹیبلو پیش کئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹینڈرڈ ماڈل سکول (ایس ایم ایس )کی جانب سے سالانہ فن
مزید پڑھ »
رحیم یارخا ن :سکول بس الٹنےسےطلباء، اساتذہ سمیت 26افراد زخمیرحیم یارخا ن :سکول بس الٹنےسےطلباء، اساتذہ سمیت 26افراد زخمی RahimYarKhan People Injured Bus Accident GOPunjabPK
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیاوزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیا PMImranKhan
مزید پڑھ »