Read more: Pakistan PTI PMImranKhan Newsonepk
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں ہے۔
اجلاس میں اشیائے خور و نوش کی سستے داموں آٹا، گھی، چینی، چاول اور دالوں کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی کہ کچھ بھی کریں لیکن عوام کو ریلیف دیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ جو راشن نہیں خرید سکتے انہیں حکومت راشن دے گی اور احساس پروگرام کے تحت انتہائی غریب افراد کو راشن دیں۔ غریب کا احساس نہیں کرسکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کریں عوام کو ریلیف دیں۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا۔ اگر غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا 2 ماہ میں 7 ہزار وفاقی ملازمین کی ترقیوں کا حکم - ایکسپریس اردو1991 سےایکس کیڈر ملازمین پرموشنز کے انتظار میں ہیں، وزیراعظم آفس
مزید پڑھ »
آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان نہیں: اکنامک انٹیلی جنس یونٹکراچی: (دنیا نیوز) آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان نہیں ہے، اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کے مطابق حکومت کو آئی ایم ایف شرائط اور مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »
فیس بک کا وزیراعظم حقیقت میں پاکستانی وزیراعظم بن گیاکراچی کے آرٹس کونسل میں منعقدہ ادب فیسٹیول 2020 کے تیسرے اور اختتامی روز ایک سیشن میں معاشرے پر ڈیجیٹل میڈیا کے اثرات پر توجہ دلائی گئی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نے نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب
مزید پڑھ »
انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایتانفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت Pakistan InformationTechnology PMImranKhan PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »