اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کریں عوام کو ریلیف دیں۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے کروں گا۔ اگر غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا، اجلاس کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی سستے نرخوں فراہمی پر غور کیا گیا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے دوران اہم فیصلے کیے گئے، وزیراعظم نے بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں ہر صورت کم کرنے کی ہدایت کر دی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی کمی کے لئے ہر حد تک جائیں گے، عام آدمی کے کچن میں بنیادی اشیاء ہر حال میں پہنچائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوبتایا جائے کراچی کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور جدید ترین شہر بنایا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی کا ڈیزائن دوبارہ بنانے کا حکم'ایک شخص پیسا جمع کرکے فلیٹ خریدے تو کیسے توڑ دیں۔۔۔؟' اس بارے میں تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Karachi
مزید پڑھ »
جب تک متعلقہ ادارے ٹھیک نہیں ہوں گے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا،سپریم کورٹ'ہم نہیں چاہتے کوئی ایسی بات کہہ دیں جس سے نقصان ہو' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
'نواز شریف شدید بیماری کا بیان دیکر لندن گئے، ابھی تک ہسپتال داخل نہیں ہوئے'
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کوئی ادارہ ٹھیک نہیں، چیف جسٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »
صورتحال حوصلہ افزا نہیں، حکومت منی بجٹ لانے کا سوچ رہی
مزید پڑھ »