1991 سےایکس کیڈر ملازمین پرموشنز کے انتظار میں ہیں، وزیراعظم آفس
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ملازمین کی ترقیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 2 ماہ میں 7 ہزار ملازمین کی ترقیوں کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم نے ملازمین کی ترقیوں کے معاملہ کو فوری حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں 7ہزار سے زائد ترقیوں کا معاملہ زیر التوا ہے، 60 روز میں تمام پروموشنز پر کارروائی مکمل کی جائے اور رپورٹ بھی جمع کروائی جائے۔ وزیراعظم آفس نے کہا کہ 1991 سےایکس کیڈر ملازمین پرموشنز کے انتظار میں ہیں اور 2017 تک 37 فیصد ترقیاں نہ کی جا سکیں، ملازمین کی بہتر کارکردگی میں یہ معاملہ رکاوٹ ہے، ترقیوں کے معاملہ کے حل سے 20 ہزارملازمین کی سنیارٹی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق فنانس ڈویژن میں 2290،کامرس میں 1364، پیٹرولیم میں 809،پاور ڈویژن میں 615، انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن میں 344 جبکہ وزارت داخلہ میں 111 ترقیاں زیر التوا ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیس بک کا وزیراعظم حقیقت میں پاکستانی وزیراعظم بن گیاکراچی کے آرٹس کونسل میں منعقدہ ادب فیسٹیول 2020 کے تیسرے اور اختتامی روز ایک سیشن میں معاشرے پر ڈیجیٹل میڈیا کے اثرات پر توجہ دلائی گئی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نے نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب
مزید پڑھ »
انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایتانفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ،وزیراعظم کی ہفتے میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت Pakistan InformationTechnology PMImranKhan PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »
مودی غلط فہمی میں نہ رہنا،پاکستان پرحملہ آخری غلطی ہوگی، وزیراعظم کا انتباہمودی غلط فہمی میں نہ رہنا،پاکستان پرحملہ آخری غلطی ہوگی، وزیراعظم کا انتباہ Mirpur AzadKashmir Addressing KashmirSolidarityDay KashmirWantsFreedom PMOIndia ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PakPMO
مزید پڑھ »