سابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنج

پاکستان خبریں خبریں

سابق وزیراعظم کا نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب دینے کا چیلنج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نے نیب کو ٹی وی پر تمام سوالوں کے جواب

دینے کا چیلنج کردیا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ نیب براہ راست ٹی وی نشریات پر مجھ سے میرے مالی معاملات، اثاثوں، بینک ٹرانزیکشن، ٹیکس ادائیگیوں، آمدنی و اخراجات وغیرہ کے حوالے سے جو چاہے سوال پوچھ سکتے ہیں۔میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘

جیو نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ شرمناک بات ہے کہ نیب میرے خلاف عائد کردہ کرپشن کے الزامات ثابت کرنے میں ناکام ہونے کے بعد اب ایک مرتبہ پھر میڈیا میں من گھڑت الزامات پھیلا رہا ہے۔ یہ میری ساکھ کو مجروح کرنے کے لیے سیاسی انجینئرنگ کا واضح معاملہ ہے۔ انہوں نے کہایہ واضح طور پر سیاسی انجینئرنگ کا اور ساکھ کو نقصان پہنچانے کا کیس ہے۔جیو نیوز کے مطابق نیب کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے مندرجہ ذیل حقائق پیش کیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے محافظ پر لاپرواہی برتنے کے الزام پر تحقیقات شروعسابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے محافظ پر لاپرواہی برتنے کے الزام پر تحقیقات شروع
مزید پڑھ »

کشمیر سے تعلق رکھنے والی سابق اداکارہ زائرہ وسیم کا پیمانہ صبر بھی لبریزکشمیر سے تعلق رکھنے والی سابق اداکارہ زائرہ وسیم کا پیمانہ صبر بھی لبریزنئی دہلی: کشمیر سے تعلق رکھنے والی سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کا پیمانہ صبر بھی لبریز ہو گیا، بھارت کے خلاف پھٹ پڑیں۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں مختصر عرصے میں کئی ایوارڈ حاصل کرنے والی سابق بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے کہا ہے کہ بھ
مزید پڑھ »

تیل سے بھرا ٹرک لوٹنے کا مقدمہ، سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی گرفتارتیل سے بھرا ٹرک لوٹنے کا مقدمہ، سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی گرفتارملتان : سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کو گرفتار کرلیاگیا ، جمشیددستی پرآئل ٹینکرعملےکواغوااورتیل چوری کامقدمہ درج ہے اور مقدمے میں ان کے 2سابق گن مین پولیس اہلکار اور 5دیگرساتھی نامزد ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جمشیددستی ملتان سےگرفت
مزید پڑھ »

سازش یا حماقت؟ سابق وزیر اعظم کا گارڈ پستول باتھ روم میں بھول گیاسازش یا حماقت؟ سابق وزیر اعظم کا گارڈ پستول باتھ روم میں بھول گیالندن: برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا سیکیورٹی گارڈ پستول جہاز کے باتھ روم میں بھول گیا جس کی وجہ سے ہنگامی حالت نافذ ہوگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ کیمرون اپنی اہلیہ کے ساتھ برٹش ایئرویز کی پرواز سے پیر کے روز نیویارک سے لندن
مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم کے محافظ پستول ٹوائلیٹ میں بھول گئےسابق وزیر اعظم کے محافظ پستول ٹوائلیٹ میں بھول گئےسابق برطانوی وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون کے ایک ذاتی محافظ کے دوران پرواز جہاز کے بیت الخلاء میں اپنی پستول بھول جانے کے واقع پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

آئل ٹینکر عملہ اغوا کیس، سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کر لیا گیاآئل ٹینکر عملہ اغوا کیس، سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کر لیا گیاملتان: (دنیا نیوز) پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو آئل ٹینکر عملہ اغوا کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:58