ملتان: (دنیا نیوز) پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو آئل ٹینکر عملہ اغوا کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق جمشید دستی اپنی ضمانت کیلئے ہائیکورٹ بنچ پہنچے تھے جہاں انھیں مظفر گڑھ پولیس نے انھیں گرفتار کرکے اپنی تحویل میں لے لیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آئل ٹینکر عملہ اغوا کیس میں جمشید دستی اور ایلیٹ فورس کے اہلکاروں سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کئی روز سے روپوش جبکہ ان کا موبائل نمبر بھی بند تھا۔ ایک ماہ قبل پولیس اہلکار فرخ شہزاد نے ساتھیوں سے مل کر ڈرائیور سے دو آئل ٹینکر چھینے تھے۔ گرفتار پولیس اہلکار فرخ شہزاد، جمشید دستی کا گن مین اور جماعت کا سرگرم رکن بھی رہ چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جمشید دستی اور ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ ، الزام کیا ہے؟ ایسی خبر کہ یقین کرنا مشکلمظفر گڑھ (ویب ڈیسک) مظفر گڑھ میں آئل ٹینکر عملہ اغوا کیس میں جمشید دستی اور ایلیٹ فورس کے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نااہلی:ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف محمودکی کامیابی کانوٹیفکیشن واپسالیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس میں نااہلی پر مسلم لیگ(ن)کے رکن صوبائی اسمبلی کاشف محمود چودھری کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں مردحجاموں کی سیلون میں خواتین کے ساتھ ایسا کام کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آ گئی کہ انہیں فوری گرفتار کر لیا گیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی دارالحکومت ریاض میں مردانہ سیلون میں خواتین کے بال
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا شبہ،چینی شہری پمز سپتال منتقلکورونا وائرس کا شبہ،چینی شہری پمز سپتال منتقل Pakistan IslamabadAirport Chinese HealthIssues PIMSHospital Admitted Tests Coronavirus pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
چین سے آنے والی نوجوان لڑکی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاگجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چین سے آنے والی میڈیکل کی طالبہ کو کورونا وائرس کے شبے میں
مزید پڑھ »
ڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروطڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروط London NawazSharif Refuses Undergo Surgery Conditions Maryam PmlnMedia pmln_org president_pmln pid_gov
مزید پڑھ »