ڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروط

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نوازشریف کا آپریشن مئوخر، مریم کی لندن آمد سے مشروط London NawazSharif Refuses Undergo Surgery Conditions Maryam PmlnMedia pmln_org president_pmln pid_gov

وزیراعظم نے آپریشن مریم نواز کی لندن آمد سے مشروط کر دیا۔ ذاتی معالج کا کہنا ہے تاخیر صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوسکتی ہے، شہباز شریف نے مریم نواز کو والد کے پاس جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ لندن میں ڈاکٹرز کی ہدایت کے باوجود نواز شریف کا آپریشن موخر، سابق وزیراعظم نے آپریشن مریم نواز کی آمد سے مشروط کر دیا۔ ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف کا کارنری انٹروینشن تیس جنوری کو ہونا تھا لیکن سابق وزیراعظم کی خواہش تھی کہ مریم نواز ان کے پاس ہوں۔ اب چھ فروری کی...

ڈاکٹر عدنان نے متنبہ کیا ہے کہ کارڈیک انٹروینشن نوازشریف کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ شہباز شریف نے بھی مریم نواز کو والد کے پاس جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے،لندن کے رائل برومپٹن اسپتال کے معالجین نے دل کی شریانوں میں خون کے بہاؤ میں رکاوٹیں، دل کے بڑے حصے کے شدید متاثرہونے کا انکشاف کیا ہے۔ مریم نوازکے پاس نہ ہونے پر دوبار’’کارڈیک کیتھی ٹرائزیشن‘‘کا طے شدہ عمل تبدیل کرنا...

صدر نواز لیگ کہتے ہیں متعدد جان لیوا بیماریوں کے لاحق ہونے سے نواز شریف کی صحت کی صورتحال نازک ہے، زندگی کےمشکل ترین وقت میں مریم نواز اپنے والد کیلئے غم بانٹنے کا باعث بنیں، انہیں دیکھ بھال کیلئے لندن آنے کی اجازت نہ دینا افسوسناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اورملائیشیا کے درمیان قیدیوں کی حوالگی کے معاہدے پر دستخطپاکستان اورملائیشیا کے درمیان قیدیوں کی حوالگی کے معاہدے پر دستخطدونوں ملکوں نے مضبوط اقتصادی شراکت داری کے قیام پر بھی اتفاق کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان اور ملائیشیا کی حکمران جماعتوں کے تعلقات کے نئے دور کا آغازپاکستان اور ملائیشیا کی حکمران جماعتوں کے تعلقات کے نئے دور کا آغازپترا جایا: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ ملائیشیا کے دوران اہم پیشرفت ہوئی، پاکستان اور ملائیشیا کی حکمران جماعتوں کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے دورہ ملائیشیا کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پاکستا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظورقومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظورقومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظور NationalAssembly
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین کے اقدامات کی تعریفعالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین کے اقدامات کی تعریفچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہو چکی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 23:57:38