عالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین کے اقدامات کی تعریف CoronaOutbreak مکمل خبر یہاں پڑھیے:
مجموعی طور پر چین میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24300 ہو چکی ہے۔
چین کی جانب سے لیے گئے سخت اقدامات کی بدولت چین کے سب سے زیادہ متاثرہ شہر ووہان میں ہزاروں شہری لاک ڈاؤن کی کیفیت سے گزر رہے اور اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ان پر کئی طرح کی قدغنیں عائد کی گئی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے بے بنیاد افواہوں کو روکنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ جب کوئی وبا پھیلتی ہے تو اس وبا کے ساتھ ’اطلاعات کی وبا‘ پھیلنے لگتی ہے جسے ہم ’انفوڈیمک ‘ کہتے ہیں اور اسے روکنے کی ضرورت ہے۔چین کی اعلیٰ قیادت نے یہ تسلیم کیا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت کا جو رد عمل سامنے آیا تھا اس میں 'کوتاہیاں اور نقائص' تھے
اسی کمیٹی نے شہروں میں غیر قانونی طور پر بننے والی جنگلی جانوروں کی خرید و فروخت کی منڈیوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس ایسی ہی منڈیوں سے نکلا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین سے پاکستان آنے والوں کی نگرانی کیسے کی جا رہی ہے؟پاکستان کی طرف سے فضائی آپریشن کی ابتدائی طور پر بندش کے بعد چین کے ساتھ فضائی رابطہ بحال ہو گیا ہے جس کے بعد مسافروں کی چین سے پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے پاکستانیوں کیلئے نئی پریشانی، سبزیاں بھی پہنچ سے دور ہونے کا خدشہ کیونکہ۔۔۔لاہور (آن لائن ) کورونا وائرس کے پیش نظر چین سے سبزیاں آنا بند، ادرک اور لہسن کے دام مزید
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 632 ہوگئیکرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 632 ہوگئی SamaaTV
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 361 ہو گئیچین میں پھیلنے والے کورونا وائرس میں ہلاکتوں کی تعداد 361 ہو گئی ہے اور 17 ہزار افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ اتوار کے روز فلپائن میں اس وائرس سے پہلی ہلاکت واقع ہوئی۔
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس کے باعث مزید ستاون افراد اپنی جان سے گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد362 ہوگئیکورونا وائرس سے ہلاکتیں اب کتنی ہوگئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaViruesue
مزید پڑھ »