چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد362 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد362 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس سے ہلاکتیں اب کتنی ہوگئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaViruesue

بیجنگ:چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 362ہوگئی، مزید 2ہزار 800افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد متاثرین کی تعداد 17ہزار سے زائد ہوچکی ہے، 186مریضوں کی حالت نازک ہے۔اور چونگ قنگ میں ایک مریض ہلاک ہوگیا،جس سے مرنے والوں کی تعداد 362ہوگئی۔

وائرس سے اب تک متاثرہ 17ہزار 200افراد متاثر ہوچکے ہیں،5ہزار 200کے قریب مزید مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ہانگ کانگ میں بھی 15افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی،ادھر ووہان میں شاپنگ سینٹرمیں ماسک نہ پہننے پر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، چین میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 10 دن میں تعمیر - Amazing - Dawn Newsکورونا وائرس، چین میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 10 دن میں تعمیر - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث چین سے باہر پہلی ہلاکت کی تصدیقکورونا وائرس کے باعث چین سے باہر پہلی ہلاکت کی تصدیقفلپائن میں کورونا وائرس کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی جو فلپائن آنے سے قبل اس وائرس سے متاثر ہو چکا تھا۔ دوسری جانب متعدد ممالک کی جانب سے چین سے آنے والے افراد پر پابندی عائد کرنے پر عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سفری پابندیاں فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 45افراد ہلاک،ہلاکتیں 305ہوگئیںچین میں کورونا وائرس سے مزید 45افراد ہلاک،ہلاکتیں 305ہوگئیںچین میں جان لیوا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates China coronarovirus
مزید پڑھ »

چین سے باہر فلپائن میں کورونا وائرس کی پہلی ہلاکت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس سے ہلاک افراد کو فوری جلانے کا حکم - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:14:07