چین سے باہر فلپائن میں کورونا وائرس کی پہلی ہلاکت - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چین سے باہر فلپائن میں کورونا وائرس کی پہلی ہلاکت - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

چین سے باہر پہلی موت ہلاک ہونے والا شخص کون اور کس ملک سے تھا؟

کورونا وائرس کے نتیجے میں چین سے باہر فلپائن میں پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے جبکہ اس وائرس سے اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرچکی ہیں۔

فلپائن کی جانب سے فوری طور پر چین سے غیر ملکی مسافروں کی آمد روکنے کے اعلان کے کچھ دیر بعد ہی چینی شہری کی ہلاکت کی خبر جاری کی گئی تھی۔ علاوہ ازیں چین نے لوگوں کو سفر سے روکنے کے لیے غیرمعمولی اقدامات کیے ہیں کیونکہ وائرس باآسانی ایک شخص سے دوسرے میں منتقل ہوسکتا ہے۔ امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور اسرائیل نے اس وقت چین میں موجود غیر ملکی شہریوں کی آمد پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ اپنے شہریوں کو چین کے سفر سے روک دیا ہے۔

چین میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 03-2002 میں سامنے آنے والی وبا سارس سے زیادہ ہے، سارس سے دنیا بھر میں 774 افراد ہلاک ہوئے تھے جن کی اکثریت کا تعلق چین اور ہانگ کانگ سے تھا۔کورونا وائرس کو جراثیموں کی ایک نسل Coronaviridae کا حصہ قرار دیا جاتا ہے اور مائیکرو اسکوپ میں یہ نوکدار رنگز جیسا نظر آتا ہے، اور نوکدار ہونے کی وجہ سے ہی اسے کورونا کا نام دیا گیا ہے جو اس کے وائرل انویلپ کے ارگرد ایک ہالہ سے بنادیتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث چین سے باہر پہلی ہلاکت کی تصدیقکورونا وائرس کے باعث چین سے باہر پہلی ہلاکت کی تصدیقفلپائن میں کورونا وائرس کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی جو فلپائن آنے سے قبل اس وائرس سے متاثر ہو چکا تھا۔ دوسری جانب متعدد ممالک کی جانب سے چین سے آنے والے افراد پر پابندی عائد کرنے پر عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سفری پابندیاں فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »

کرونا وائرس:فلپائن میں چین سےباہرپہلی ہلاکتکرونا وائرس:فلپائن میں چین سےباہرپہلی ہلاکتفلپائن میں کرونا وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ مرنے والا شخص حال ہی میں چین سے واپس آیا تھا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی، فلپائن میں بھی 1 شخص ہلاککرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی، فلپائن میں بھی 1 شخص ہلاکبیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی ہے، کروناسے ایک ہلاکت فلپائن میں بھی سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 304 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔چین کے
مزید پڑھ »

نوازشریف نے واپس نہیں آنا، مریم نے ملک سے باہر نہیں جانا، شیخ رشیدنوازشریف نے واپس نہیں آنا، مریم نے ملک سے باہر نہیں جانا، شیخ رشیدلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے واپس نہیں آنا اور مریم نواز نے ملک سے باہر نہیں جانا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا ریلوے ہیڈ کوارٹر میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 19:19:50