کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی، فلپائن میں بھی 1 شخص ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی، فلپائن میں بھی 1 شخص ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی، فلپائن میں بھی 1 شخص ہلاک ARYNewsUrdu

بیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی ہے، کروناسے ایک ہلاکت فلپائن میں بھی سامنے آئی ہے۔

چین کے بعد فلپائن میں بھی کرونا وائرس سے متاثرہ شخص چل بسا، کرونا وائرس کے اسپین میں بھی شواہد نظر آرہے ہیں جبکہ جرمنی میں 6 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر امریکا اور آسٹریلیا نے چین سے آنے والے غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ ایران، ویتنام اور ازبکستان سمیت دیگر ممالک نے چین میں فلائٹ آپریشن معطل کردیا۔ژی جیانگ میں حال ہی میں کرونا وائرس کا ایک مریض صحتیاب بھی ہوچکا ہے جسے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک
مزید پڑھ »

پاکستانیوں کی چین سے واپسی پر ممانعت تنقید کی زد میںپاکستانیوں کی چین سے واپسی پر ممانعت تنقید کی زد میںپاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی تجاویز اور چینی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے اقدامات پر مکمل اعتماد کے باعث پاکستانی شہریوں کو ووہان سے واپس نہیں بلایا جا رہا تاہم سوشل میڈیا پر اس حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوآرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsاوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکیوں کی تعداد 213 ہوگئیچین میں کرونا وائرس سے ہلاکیوں کی تعداد 213 ہوگئیبیجنگ: چین میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 213 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بین الاقوامی سطح پر ہنگامی حالت نافذ کردی۔
مزید پڑھ »

کراچی ،فیڈرل بی ایریا میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکراچی ،فیڈرل بی ایریا میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:38:02