آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگو

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگو

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف اور زلمے خلیل زاد کے درمیان ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ایک روزہ دورے پر قطر ایئر لائن کی پرواز کیو آر 614 کے ذریعے پاکستان پہنچے۔ انہوں نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا جہاں ان کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی۔ امریکی نمائندہ خصوصی نے وزیر خارجہ کو طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات سے متعلق حالیہ صورتِ حال کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے پاکستان کے مصالحانہ کردار کی تعریف کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتوزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
مزید پڑھ »

افغان حکومت کی بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواستافغان حکومت کی بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواستافغان حکومت اور این ڈی ایس کو خطرہ۔۔۔ بھارت کی منتیں شروع کردیں۔۔۔ فوج کیوں مانگی جارہی ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

یورپین پارلیمنٹ نے اتحاد سے برطانیہ کی علیحدگی کی حتمی منظوری دے دی - World - Dawn Newsیورپین پارلیمنٹ نے اتحاد سے برطانیہ کی علیحدگی کی حتمی منظوری دے دی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے شہباز شریف سے زیادہ حکومتی خزانے کی بچت کی، فیاض چوہانعثمان بزدار نے شہباز شریف سے زیادہ حکومتی خزانے کی بچت کی، فیاض چوہانلاہور : پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے اخراجات میں اضافے سے متعلق رپورٹ قابل مذمت ہے، عثمان بزدار نے عمران خان کے وژن کے مطابق عوام کی خدمت کی۔یہ بات انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، فیاض چوہان نے گزشتہ
مزید پڑھ »

حکومت کی طرف سے عہدوں کی آفر ہوتی رہتی ہے: چودھری نثارحکومت کی طرف سے عہدوں کی آفر ہوتی رہتی ہے: چودھری نثار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 16:16:24