افغان حکومت کی بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواست

پاکستان خبریں خبریں

افغان حکومت کی بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

افغان حکومت اور این ڈی ایس کو خطرہ۔۔۔ بھارت کی منتیں شروع کردیں۔۔۔ فوج کیوں مانگی جارہی ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

کابل: افغان حکومت نے بھارت سے افغانستان میں اپنی فوج تعینات کرنے کی درخواست کر دی۔

افغان حکومت اور خفیہ اداروں کو خدشہ ہے کہ امریکا طالبان امن معاہدہ ہونے کی صورت میں ان سے حکومت اور تمام اختیارات چھن جائیں گے۔میں بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے حال ہی میں افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمداللہ محب نے بھارت کا خصوصی دورہ کیا تھا۔ افغان قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ بھارت اپنی بریگیڈ یا ڈویژن افغانستان میں تعینات کرے۔ تاہم اس حوالے سے بھارتی حکومت نے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں سنایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: ریلوے سٹیشنز پر چہروں کی شناخت کے جدید نظام کی آزمائشبھارت: ریلوے سٹیشنز پر چہروں کی شناخت کے جدید نظام کی آزمائشنئی دہلی: (ویب ڈیسک) یوں تو دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی جدت کو استعمال میں لا کر فوائد اٹھائے جا رہے ہیں، ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کی ایک خبر بھارت سے آئی ہے جہاں پر ریلوے سٹیشن پر چہروں کی شناخت کے جدید نظام کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کی 6 کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تیاریاں مکملحکومت کی 6 کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تیاریاں مکملاسلام آباد : حکومت کی تحویل میں موجودچھ کمپنیوں کی نجکاری کیلئےتیاری مکمل کرلی گئی ہے، نجکاری کےعمل سےحکومت کوڈیڑھ سوارب روپےملنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے نجکاری کا پلان تیار کرلیا گیا ہے، چھ حکومتی اثاثوں کی نجکاری کی تیاریاں مک
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایتپنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایتلاہور: پنجاب حکومت نے نواز شریف کی بھیجی گئی میڈیکل رپورٹس کو نامکمل قرار دیتے ہوئے 3 روز میں مطلوبہ میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتوزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
مزید پڑھ »

جرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوجرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوپاکستان کے لوگ پُرامن، دریا دل اور مہمان نواز ہیں، لیلیٰ داستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:31