پنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب حکومت نے نواز شریف کی بھیجی گئی میڈیکل رپورٹس کو نامکمل قرار دیتے ہوئے 3 روز میں مطلوبہ میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ پنجاب حکومت کے مطابق اگر 3 دن میں مطلوبہ رپورٹس جمع نہیں کروائی گئیں تو متعلقہ حکام موجودہ ریکارڈ کی بنیاد پر ان کی جانب سے بیرون ملک قیام میں توسیع کے لیے دی گئی درخواست کا فیصلہ کریں گے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر لارنس کی رپورٹ میں صرف امراض قلب کے معاملات اٹھائے گئے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کے گردوں، پلیٹ لیٹس کی موجودہ پوزیشن، پی ای ٹی اسکین سے فوری آگاہ کیا جائے۔یاد رہے کہ 14 جنوری کو محکمہ داخلہ پنجاب نے ضمانت میں توسیع کے معاملے پر سابق وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا تھا، جس مین نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس فوری بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ میڈیکل رپورٹس کا میڈیکل بورڈ جائزہ لینے کے بعد ضمانت میں توسیع کا فیصلہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی مہلت کا آج آخری روزنواز شریف کو میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی مہلت کا آج آخری روزمحکمہ داخلہ پنجاب کا سابق وزیراعظم نوازشریف کو خط تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی نواز شریف کو میڈیکل رپورٹس جمع کروانے کیلئے 3 دن کی مہلت - Pakistan - Dawn Newsپنجاب حکومت کی نواز شریف کو میڈیکل رپورٹس جمع کروانے کیلئے 3 دن کی مہلت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی نواز شریف کو میڈیکل رپورٹس جمع کروانے کیلئے 3 دن کی مہلت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی نواز شریف کو میڈیکل رپورٹس جمع کروانے کیلئے 3 دن کی مہلت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافہ،ٹریفک کی روانی متاثرپنجاب میں سردی کی شدت اور دھند میں اضافہ،ٹریفک کی روانی متاثرکیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتوزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 09:08:48