چین میں کورونا وائرس سے مزید 45افراد ہلاک،ہلاکتیں 305ہوگئیں

پاکستان خبریں خبریں

چین میں کورونا وائرس سے مزید 45افراد ہلاک،ہلاکتیں 305ہوگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

چین میں جان لیوا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates China coronarovirus

بیجنگ:چین میں کورونا وائرس سے مزید 45افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 305ہوگئی، 14ہزار300افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے ۔

چین میں جان لیواوائرس کورونا کے وار جاری ہیں،وائرس چین میں تیزی سے پھیلنے لگا ،ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی جبکہ 14ہزارسےزائدافراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ چین میں لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں،سڑکیں سنسان ہیں، بازار بند ہونے سے معمولات زندگی شدید متاثر ہے،شہریوں کو ڈرون کے ذریعے ماسک پہننے کی ہدایت کی جارہی ہے۔

حکام کی جانب سے وائرس سے بچاؤ کےلیے اقدامات کا سلسلہ مزید تیزکردیا گیاہے،متاثرہ افراد کے علاج و معالج کے لیےایمرجنسی اسپتال کی تعمیر کا سلسلہ بھی تیزی سے جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: چین سے دیگر ممالک کے شہریوں کا انخلاءجاریکورونا وائرس: چین سے دیگر ممالک کے شہریوں کا انخلاءجاریکورونا وائرس: چین سے دیگر ممالک کے شہریوں کا انخلاءجاری China CoronavirusOutbreak Foreigners LeavingChina Wuhan XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »

چین: 259 ہلاک، 12 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقچین: 259 ہلاک، 12 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقچین کے بعد کونسا ملک سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates coronarovirus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے مزید45 افراد ہلاک،تعداد259 ہو گئیچین میں کرونا وائرس سے مزید45 افراد ہلاک،تعداد259 ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کروناوائرس سے چین میں 259 افراد ہلاک اور 11791 لوگ ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکیوں کی تعداد 213 ہوگئیچین میں کرونا وائرس سے ہلاکیوں کی تعداد 213 ہوگئیبیجنگ: چین میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 213 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بین الاقوامی سطح پر ہنگامی حالت نافذ کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:42:23