چین کے بعد کونسا ملک سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates coronarovirus
چین میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 259 ہوگئی جبکہ 12 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ووہان میں ایک دن کے دوران تقریباً 2000 ریکارڈ کیسز سامنے آئے۔عوام میں خوف بڑھتا جارہاہے، لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔ معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔بیس ممالک وائرس کی زد میں ہیں۔ امریکا، برطانیہ، جاپان اور جنوبی کوریا سمیت متعدد ممالک نے ووہان سے اپنے شہریوں کو نکال لیا، امریکا سمیت کئی ممالک نے چین کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔اسپین میں وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد حکام...
چین سے آنے والے شہریوں کی امریکا داخلے پر عارضی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ امریکی صدر نے پبلک ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ دنیا بھر کے حکام کی وائرس پر قابو پانے کے لئے جدوجہد جاری ہیں۔ بین الاقوامی سائنسدان ویکسین کی تیاری میں مصروف ہیں۔ چین کے بعد کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونےوالا ملک جاپان ہے، جہاں اب تک کورونا وائرس کے چودہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔جاپان میں سالانہ لاکھوں چینی سیاح آتے ہیں جس کے باعث یہاں خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔
جاپان میں کئی ریسٹورانٹ اوردکانداروں نے “چائنیز کا داخلہ منع ہے” کے نوٹس لگا دیئے۔ مارکیٹ میں ماسک کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔گزشتہ خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کورونا وائرس سے مزید 42افراد ہلاک،ہلاکتیں 213 ہوگئیںچین میں کرونا وائرس کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
China coronavirus toll rises to 259, US. imposes border curbs - 92 News HD PlusThe number of deaths from a coronavirus epidemic in China rose by 46 to 259 on Friday, the country’s health authority said on Saturday
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناک China CoronaVirus People Infected DeadlyDisease InfectiousDisease StrongDeadlyVirus
مزید پڑھ »
چین ،کورونا وائرس سے بچاوکیلئے حفاظتی ماسک کی قلت ہوگئیچین ،کورونا وائرس سے بچاوکیلئے حفاظتی ماسک کی قلت ہوگئی China CoronaVirus Masks Prevention Shortage DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »
غیر ملکی شہریوں کا چین سے انخلا شروع،سیکڑوں پروازیں منسوخغیر ملکی شہریوں کا چین سے انخلا شروع،سیکڑوں پروازیں منسوخ China Wuhan CoronaVirusOutBreak ChineseCities Foreigners FlightsCancelled XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: چین میں پاکستانی شہری خوف کا شکار، واپسی کی فلائٹس منسوخ
مزید پڑھ »