چین میں کرونا وائرس کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
بیجنگ :چین میں مہلک کورونا وائرس سے مزید 42افراد ہلاک ہوگئے،جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 213ہو گئی، 10ہزارسے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
جان لیوا کورونا وائرس تھم نہ سکا،وائرس سے اموات میں روز اضافہ ہورہا ہے،چین کے شہر ووہان میں 24 گھنٹےکے دوران 2ہزارریکارڈ کیسز سامنےآگئے،10ہزارسےزائد افرادمتاثرہیں۔چینی حکام نے اقدامات مزید تیز کردیئے،وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے مزید 2اسپتال زیر تعمیر ہیں،کام آئندہ ہفتے تک مکمل کر لیا جائے گا۔گزشتہ خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا
مزید پڑھ »
چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
مزید پڑھ »
چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایئر لائنز نے چین سے اپنی پروازیں معطل کردیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایئر لائنز نے چین سے اپنی پروازیں معطل کردیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس چین کے مرکزی شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 170 ہو گئیںکورونا وائرس چین کے مرکزی شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 170 ہو گئیں China CoronavirusOutbreak Wuhan Casualties XHNews ChinaDaily WHO
مزید پڑھ »