چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

چین سے یہ تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے کہ وہاں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ میں جان لیوا کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے اسلام آباد میں کرونا وائرس پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چین میں 28 سے 30 ہزار پاکستانی مقیم ہیں جن میں سے ووہان شہر میں 500 پاکستانی طلبہ زیر تعلیم ہیں، ووہان میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم علاج کے بعد ان کی صحت میں بہتری آئی ہے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کا کہنا تھا کہ چین میں پاکستانی سفارت خانہ اپنے طلبہ سے رابطے میں ہے، اطمینان بخش بات یہ ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں اور ملک اس وائرس سے محفوظ ہے، تاہم چار مریض مشتبہ ہیں جنہیں زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا کہ کرونا وائرس کی مخصوص علامات نہیں جس کے باعث اس کی تشخیص مشکل ہے، اس بیماری میں سردرد،بخاری،کھانسی اور سانس میں تکلیف کی شکایت ہوتی ہے، لیبارٹری میں جانچ پڑتال کے بغیر اس وائرس کی تشخیص نہیں کی جاسکتی، اس سےچھاتی کاانفیکشن ہوتاہےجونمونیاکی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 80 ہو گئی، تین ہزار افراد متاثرچین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 80 ہو گئی، تین ہزار افراد متاثر
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خوف؛ چین میں پاکستانی طلباء محصور - ایکسپریس اردوکرونا وائرس کا خوف؛ چین میں پاکستانی طلباء محصور - ایکسپریس اردوپاکستانی طلباء کی وزیراعظم عمران خان اور حکام سے مدد کی اپیل
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس، ہلاکتیں 80 ہوگئیں،3 ہزار متاثر،15 شہروں میں لاک ڈاونچین: کورونا وائرس، ہلاکتیں 80 ہوگئیں،3 ہزار متاثر،15 شہروں میں لاک ڈاونکورونا وائرس مزید تیزی سے پنجے گاڑھنے لگا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaroVirus
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہو گئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہو گئیںچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 106 ہوگئیں China ChinaCoronaVirus Deaths CoronaVirus CoronavirusOutbreak Virus Patients zlj517 MFA_China UN WHO
مزید پڑھ »

چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا'انتہائی'خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت China CoronavirusOutbreak WorldHealthOrganization WHO XHNews
مزید پڑھ »

چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا'انتہائی'خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 23:41:36