چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 80 ہو گئی، تین ہزار افراد متاثر

پاکستان خبریں خبریں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 80 ہو گئی، تین ہزار افراد متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہو گئی، تین ہزار افراد متاثر ہیں۔ چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے خطرناک وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے، صرف صوبہ ہبئی میں 76 افراد ہلا

ک ہو چکے ہیں جہاں پانچ لاکھ میڈیکل اسٹاف ڈیوٹی پر مصروف ہیں۔

چین نے وبا کو روکنے کے لیے عام تعطیل میں بھی توسیع کر دی، ادھر امریکا میں کورونا وائرس کے 5 مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جن کا تعلق کیلی فورنیا، ایری زونا، الی نوائے اور واشنگٹن سے ہے، حکام کے مطابق 100 کے قریب مشتبہ مریضوں کی اسکریننگ کی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین:کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے اسپتال کی تعمیرشروعچین:کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے اسپتال کی تعمیرشروعچین:کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے اسپتال کی تعمیرشروع China CoronaVirus Casualties Patients Increased XHNews ChinaDaily NewHospital
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:امریکا کی اپنے شہریوں کو چین چھوڑنے کی ہدایتکورونا وائرس:امریکا کی اپنے شہریوں کو چین چھوڑنے کی ہدایتکورونا وائرس:امریکا کی اپنے شہریوں کو چین چھوڑنے کی ہدایت China CoronaVirus Casualties Patients Increased XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »

چین:کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے اسپتال کی تعمیرشروعچین:کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے اسپتال کی تعمیرشروعچین میں پراسرار کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 50سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ وائرس سے
مزید پڑھ »

چین میں خطرناک کورونا وائرس سے 56 افراد ہلاکچین میں خطرناک کورونا وائرس سے 56 افراد ہلاکواشنگٹن/بیجنگ : مہلک وائرس کورونا نے چین میں 56 افراد کو لقمہ اجل بنا دیا، امریکی محکمہ خارجہ نے چین میں مقیم امریکی شہریوں کو جلد چین سے نکلنے کی ہدایات جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہوریا ہے، حکام کا کہن
مزید پڑھ »

چین کے شہر ووہان میں جان لیوا وائرس کورونا سے اموات 56 ہوگئیں | Abb Takk Newsچین کے شہر ووہان میں جان لیوا وائرس کورونا سے اموات 56 ہوگئیں | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:33:44