دونوں ملکوں نے مضبوط اقتصادی شراکت داری کے قیام پر بھی اتفاق کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
وزیراعظم عمران خان کی اپنے ملائیشین ہم منصب مہاتیرمحمد کے ساتھ وفود کی سطح پرملاقات ہوئی،جس میں دونوں ممالک میں مضبوط اقتصادی شراکت داری کے قیام اورامت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پراتفاق کیا گیا ۔
تجارت اورسرمایہ کاری میں حائل رکاوٹوں کےخاتمے ،تعلقات کی مضبوطی کے لیے مذاکرات باقاعدگی سے کرنے ، دفاع، قانون کے نفاذ، سیاحت اورتعلیم کے شعبوں میں مضبوط روابط کے قیام کا بھی عزم ظاہرکیاگیا ۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی موجودگی میں قیدیوں کی حوالگی کے معاہدے پردستخط بھی کیے گئے ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورملائشین وزیرقانون نے دستخط کئے ۔
وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب کی رہائش گاہ سیری پرداناپہنچے،مہاتیرمحمد اور اہلیہ نے وزیر اعظم عمران خان کا استقبال گیا،سیری پردانا میں وزیراعظم اور وفدکے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
6ارب ڈالر کی تیسری قسط ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہونگےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہوں
مزید پڑھ »
چین اور پاکستان کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال | Abb Takk News
مزید پڑھ »
گناسستاکروادیں چینی سستی کردیں گے ،شوگر ملزمالکان اورحکومت کے درمیان مذاکرات ناکاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت اورشوگرملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام ہو
مزید پڑھ »
عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان دوریاں،تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے وزیراعظم عمران خان اور
مزید پڑھ »
مصر اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیامصر اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا Egypt Israel GasPipeline Explosion
مزید پڑھ »