6ارب ڈالر کی تیسری قسط ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہونگے

پاکستان خبریں خبریں

6ارب ڈالر کی تیسری قسط ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہونگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہوں

’پاکستان اور چین کی فلائٹس کرونا وائرس کی وجہ سے بند نہیں ہوئیں بلکہ ۔۔۔‘ چینی سفیر نے اصل وجہ بتادی

میڈیارپورٹس کے مطابق 6 ارب ڈالر کی تیسری قسط کے حوالے سے مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا وفد گزشتہ روزپاکستان پہنچ گیاتھا ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد مذاکرات میں پاکستانی معیشت کاسہ ماہی جائزے لے گا،آئی ایم ایف حکام مختلف وزارتوں اورمحکموں کی کارکردگی کاجائزہ لیں گے،آئی ایم ایف وفد توانائی اور ٹیکس اصلاحات کا جائزہ لے گا۔ذرائع کامزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد حکومتی معاشی ٹیم سے بھی ملاقاتیں کرے گا،واضح رہے کہ آئی ایم ایف قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو ایک ارب44 کروڑ ڈالر مل چکے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

54 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط ،آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا54 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط ،آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا،پاکستان اور آئی ایم
مزید پڑھ »

چوہدری برادران اور ایم کیوایم کہیں نہیں جارہے، شیخ رشید | Abb Takk Newsچوہدری برادران اور ایم کیوایم کہیں نہیں جارہے، شیخ رشید | Abb Takk News
مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-غریب اور تبدیلی !M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-غریب اور تبدیلی !لوگ تبدیلی کے خواب دیکھا کرتے تھے۔ اب سوچتے ہیں کہ وہ دور غنیمت تھا کہ خواب دیکھنے کی گنجائش تو تھی۔ اب کیسے خواب‘ کہاں کے خواب؟ اب تو خیر سے نیند ہی اُڑی ہوئی ہے! پڑھیئےایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

چھ ارب ڈالر قرض کی اگلی قسط کا معاملہ، آئی ایم ایف کا جائزہ وفد آج اسلام آباد آئے گاچھ ارب ڈالر قرض کی اگلی قسط کا معاملہ، آئی ایم ایف کا جائزہ وفد آج اسلام آباد آئے گا
مزید پڑھ »

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کا وفد جائزہ اجلاس کے لیے وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا۔اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کا وفد جائزہ اجلاس کے لیے وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا۔اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کا وفد جائزہ اجلاس کے لیے وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا۔ Read News Islamabad IMFNews imf_pakistan Deligates
مزید پڑھ »

آئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خطآئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خطآئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خط Pakistan CMSindh MuradAliShah LetterToPMImranKhan IGSindh MuradAliShahPPP ImranKhanPTI SindhCMHouse PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:22:30