M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-غریب اور تبدیلی !

پاکستان خبریں خبریں

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-غریب اور تبدیلی !
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

لوگ تبدیلی کے خواب دیکھا کرتے تھے۔ اب سوچتے ہیں کہ وہ دور غنیمت تھا کہ خواب دیکھنے کی گنجائش تو تھی۔ اب کیسے خواب‘ کہاں کے خواب؟ اب تو خیر سے نیند ہی اُڑی ہوئی ہے! پڑھیئےایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

دل شاد تھا کہ پھول کھلیں گے بہار میں لوگ تبدیلی کے خواب دیکھا کرتے تھے۔ اب سوچتے ہیں کہ وہ دور غنیمت تھا کہ خواب دیکھنے کی گنجائش تو تھی۔ اب کیسے خواب‘ کہاں کے خواب؟ اب تو خیر سے نیند ہی اُڑی ہوئی ہے! علامہ سیمابؔ اکبر آبادی خوب یاد آئے: ؎ حالات سے ہارے ہوئے کسی بھی نئی امید کے دامن سے وابستہ ہوکر سب کچھ داؤ پر لگانے کے عادی ہوا کرتے ہیں۔ لوگوں نے اِدھر اُدھر سے مایوس ہوکر جب تحریکِ انصاف کی طرف دیکھا تو اُس سے خدا جانے کیا کیا اُمیدیں وابستہ کرلیں۔ کسی کے ذہن میں یہ خیال ابھرا کہ یہ جماعت...

عوام کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ دن میں تارے ہی سہی‘ کچھ دکھائی تو دیا۔ بہت سوں کا تو یہی رونا ہے کہ اس حکومت نے وہ دُھند پھیلائی ہے کہ کچھ بھی دکھائی نہیں دے رہا۔ یہ رونا بلا جواز اور بے بنیاد ہے۔ کم لوگ ہیں‘ جو حکومت کی مجبوری کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ بات کچھ یوں ہے کہ بے چاری حکومت کو بھی تو کچھ دکھائی نہیں دے رہا۔ کہانی اتنی سی ہے کہ وزیر اعظم نے کئی پوٹلے ایک ساتھ کھول دیئے ہیں۔ ایک طرف سابق حکمرانوں کو‘ اُن کی کرپشن کی بنیاد پر‘ کیفرکردار تک پہنچانے کی کوشش ہے اور دوسری طرف ریاستی...

صفِ دشمناں میں انبساط کی لہر سی دوڑی ہوئی ہے کہ وزیر اعظم کا حوصلہ جواب دیتا جارہا ہے۔ پہلے اُنہوں نے مہنگائی کے ہاتھوں انتہائے اذیت سے دوچار عوام کو یہ کہتے ہوئے بہلانے کی کوشش کی کہ حقیقی سُکون تو انسان کو قبر ہی میں مل سکتا ہے! سُکون کے حصول کا نسخہ بیان کرتے ہوئے وہ قبر کے ذکر پر نہیں رُکے‘ بلکہ مرنے کے بعد کی ایک ممکنہ منزل یعنی حُوروں تک بھی پہنچ گئے! مرنے کی بات ہو تو حُوروں کے بیان کا ''ریلیونس‘‘ تو بنتا ہی...

حُوروں اور تاروں کے ذکر پر ہمیں 1978 کی فلم ''ماضی‘ حال‘ مستقبل‘‘ کا ایک گیت یاد آگیا ‘جو انتہائی سُریلے غلام عباس نے گایا تھا۔ ؎ کبھی غم کو خوشی کا رنگ دیا‘ کبھی ہنستے ہوئے رُلایا ہے جو کبھی خواب ہم نے دیکھے تھے وہ نظارے دکھادیئے تو نے آج کل پاکستانی قوم کچھ ایسی ہی کیفیت سے دوچار ہے۔ خواب رہے نہ نظارے۔ چاندنی بھی ہوا ہوئی۔ ہاں‘ دن میں تارے دیکھنے کا آپشن حکومت نے اب تک کھلا رکھا ہے۔ اِس پر بھی قوم رب کا شکر ادا کرے۔ کون جانے کل کو یہ ''عیاشی‘‘ بھی میسر نہ رہے! قوم نے ایک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Mahira Khan & Mehwish Hayat Likely to Perform at PSL 5 opening ceremonyMahira Khan & Mehwish Hayat Likely to Perform at PSL 5 opening ceremonyRenowned performers amaze at PSL5 opening ceremony in Karachi PSL2020 AajNews
مزید پڑھ »

Imran Khan incapable to run govt, serve people: Marriyum AurangzebImran Khan incapable to run govt, serve people: Marriyum AurangzebImran Khan incapable to run government, serve people: Marriyum Aurangzeb.
مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-ملتان کی سیاست کا نامکمل جائزہkhalid masood khan : خالد مسعود خان:-ملتان کی سیاست کا نامکمل جائزہجلالپور پیر والا سے آزاد رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والا قاسم لنگاہ میرا پرانا دوست ہے۔ دوستی اپنی جگہ مگر سیاست اپنی جگہ ہوتی ہے لہٰذا وہ گفتگو کے دوران مجھ سے خاصا محتاط رہتا ہے۔ پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

PM Imran Khan asks PTI leaders to expedite links with allies - 92 News HD PlusPM Imran Khan asks PTI leaders to expedite links with allies - 92 News HD PlusPrime Minister Imran Khan presided over a meeting of the PTI central leadership at PM House
مزید پڑھ »

Imran Khan faces threat from his own people, not allies: Ch Shujaat - 92 News HD PlusImran Khan faces threat from his own people, not allies: Ch Shujaat - 92 News HD PlusPML-Q president Ch Shujaat Hussain said that Prime Minister Imran Khan faces a threat from his own people, not the allies
مزید پڑھ »

Imran Khan facing threat from his own people, not allies: Ch ShujaatImran Khan facing threat from his own people, not allies: Ch ShujaatAllies always believe in unity and equality: Ch Shujaat
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:44:17