آئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خط

پاکستان خبریں خبریں

آئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

آئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خط Pakistan CMSindh MuradAliShah LetterToPMImranKhan IGSindh MuradAliShahPPP ImranKhanPTI SindhCMHouse PTIofficial MoIB_Official

وزیراعظم عمران خان کو تیسرا خط بھی لکھ دیا۔مرادعلی شاہ نے خط میں لکھا ہے کہ وفاقی کابینہ کا آئی جی سے متعلق فیصلہ 1993 کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔خط کے متن کے مطابق ڈاکٹر کلیم امام کا رویہ سندھ میں نفرتوں کا سبب بن رہا ہے اور اپنے غیر سنجیدہ اور غیر مہذب رویے سے صوبائی حکومت کی توہین کر رہے

ہیں۔وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم کو خط میں لکھا کہ آپ کے مشورے پر ہی آئی جی سندھ پولیس کی تبدیلی کا عمل شروع کیا ہے۔مرادعلی شاہ نے خط میں اصرار کیا کہ بھیجے گئے پانچ ناموں میں سے کسی ایک کو آئی جی سندھ مقرر کیا جائے۔واضح رہے کہ آئی جی تبدیلی سے متعلق وِزیراعلی سندھ نے وزیراعظم عمران خان کو یہ تیسرا خط ارسال کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سے مشاورت کے بغیر سندھ میں آئی جی تبدیل نہیں ہوگا، وفاق کا فیصلہگورنر سے مشاورت کے بغیر سندھ میں آئی جی تبدیل نہیں ہوگا، وفاق کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گورنر سندھ سے مشاورت کے بغیر
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو نہ ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کا آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو نہ ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت بھی دیے گئے ناموں پر ڈٹ گئی اور نئے نام نہ دینے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریوزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریوزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداری Read News PMImranKhan IGSindh BBhuttoZardari SindhGovt1
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریوزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں مہنگائی یا عوام کے معاشی قتل پر بات نہیں ہوئی بلکہ ایوان کو آرڈیننس فیکٹری بنا دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کو بے توقیر کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا۔
مزید پڑھ »

بھیجے گئے پانچ ناموں میں سے آئی جی سندھ تعینات کیا جائے، بلاول بھٹو | Abb Takk Newsبھیجے گئے پانچ ناموں میں سے آئی جی سندھ تعینات کیا جائے، بلاول بھٹو | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:25:23