وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ آج پھر سے پارلیمان کو بلڈوز کرنے کی کوشش کی گئی۔ آج معاشی بحران یا آٹے کے بحران پر نہیں بلکہ آرڈیننس پاس کروانے کیلئے اجلاس بلایا گیا تھا۔ پارلیمان میں قوانین پر باقاعدہ بات کی جاتی ہے۔ صدر ہاؤس آرڈیننس مشین بن چکا ہے۔ ہم ان تمام آرڈیننس کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم ارب پتیوں کیلئے دی جاتی ہے، کسانوں کیلئے کوئی سکیم نہیں ہوتی، ملک میں معاشی انصاف کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر آئی جی فون نہیں سنتا تو اسے فوری طور پر تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ جب آئی جی سندھ کیلئے مشاورت ہوتی ہے، نام فائنل ہوتے ہیں تو پھر نئے آئی جی کو تعینات کیوں نہیں کیا جاتا؟

ان کا کہنا تھا کہ آئی ڈی پیز کے حقوق کا احترام نہیں کیا گیا۔ ان کے مسئلے کو جلد سے جلد حل کرنا چاہیے۔ فاٹا کے لوگوں کیلئے پاکستان کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازے میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےمقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازے میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام میں ایک نوجوان، جسے بھارتی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا، کی نماز جنازہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلند شگاف نعرے لگنے لگے۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازوں میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےمقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازوں میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام میں ایک نوجوان، جسے بھارتی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا، کی نماز جنازہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلند شگاف نعرے لگنے لگے۔
مزید پڑھ »

قطری وزیراعظم کے خلاف کھیلوں کے مقابلے میں کرپشن کیس کی تحقیقاتقطری وزیراعظم کے خلاف کھیلوں کے مقابلے میں کرپشن کیس کی تحقیقاتقطری وزیراعظم کے خلاف کھیلوں کے مقابلے میں کرپشن کیس کی تحقیقات Qatar PrimeMinister Sports Corruption
مزید پڑھ »

’آدھ انچ کے سٹیل پر گھومنا آسان نہیں‘’آدھ انچ کے سٹیل پر گھومنا آسان نہیں‘فِگر آئس سکیٹنک کو پاکستان میں متعارف کروانے والی 12 سالہ ملاک فیصل گذشتہ آٹھ برس سے اس کھیل کی پریکٹس کر رہی ہیں اورکئی مقامی اور بین الاقوامی مقابلے بھی جیت چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

قطر کے نئے وزیراعظم مقرر، نام بھی سامنے آگیاقطر کے نئے وزیراعظم مقرر، نام بھی سامنے آگیادوحا (ویب ڈیسک) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے شیخ خالد بن خلیفہ آل ثانی کو ملک کا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتوزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 12:05:53