پاکستان کا جھنڈا لہرانے کی خواہش مند ملاک: ’آدھ انچ کے سٹیل پر گھومنا آسان نہیں‘
اس سوال کے جواب میں ملاک نے بتایا کہ ان کے خیال میں سکیٹنگ کوچ بننا ان کا دوسرا آپشن ہوگا وہ بطور کریئر شاید انجینئیر بنیں اور اس کے علاوہ انھیں آرٹ پسند ہے۔
ملاک کہتی ہیں کہ ان کی والدہ اور والد نے یہاں پاکستان میں تینوں دوروں کے دوران کیمپ لگائے۔ بچوں اور نوجوانوں کو کوچنگ بھی کی اور ساتھ ہی خود ملاک نے بھی سکیٹنگ کی۔ملاک نے جون میں کراچی کا دورہ کیا تھا اور وہاں ان کی والدہ نسرین فیصل نے بچوں کو ٹریننگ بھی دی تھی ’میں سمجھتی ہوں کہ پاکستان میں موجود سکیٹرز خاص طور پر شمالی علاقوں میں بہت صلاحیت ہے کہ وہ چھوٹے اور بڑے مقابلوں میں حصہ لے سکیں، یقیناً انھیں بہت زیادہ ٹریننگ کی ضرورت ہوگی۔‘
اکلوتی ہونے کے ناطے بظاہر ملاک کو والدین کی بھر پور توجہ حاصل ہے لیکن بات کرنے اور اگر کسی سوال کا جواب مکمل معلوم نہیں تھا تو والدین سے مکمل معلومات لینے میں وہ اپنی عمر سے بہت آگے دکھائی دیں۔تو ان کا جواب تھا مجھے اور میرے والدین کو مجھ پر بہت فخر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیسی شادیوں کو یادگار بنانے والے ویڈنگ کوریوگرافرزماہر ویڈنگ کوریوگرافرز کو کئی مہینے پہلے بُک کرنا پڑتا ہے کیونکہ شادی سیزن کے دوران یہ ہاتھ نہیں آتے اور اُن کے پاس سر کُھجانے کی فرصت نہیں ہوتی۔
مزید پڑھ »
رحیم یار خان: گیس لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئیرحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)رحیم یار خان کے علاقے نواز آباد میں 36 انچ قطر کی گیس
مزید پڑھ »
اسرائیل کے پاسپورٹ پر سعودی عرب کا دورہ نہیں کیا جاسکتا، سعودی وزیرخارجہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کیک کھانے کے مقابلے میں خاتون ہلاک60 سالہ خاتون کو اس وقت دل کا دورہ پڑا جب وہ آسٹریلیا کے قومی دن کے موقعے پر ایک پروگرام کے دوران تیز رفتاری سے کیک کھا رہیں تھیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی شہریوں کیلئے سعودی عرب کے دروازے کھلنے پر سعودی حکومت کاردعمل آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی شہریوں کیلئے سعودی عرب کے دروازے کھلنے کی خبروں پر
مزید پڑھ »