اسرائیل کے پاسپورٹ پر سعودی عرب کا دورہ نہیں کیا جاسکتا، سعودی وزیرخارجہ - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کے پاسپورٹ پر سعودی عرب کا دورہ نہیں کیا جاسکتا، سعودی وزیرخارجہ - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے حامی ہیں، سعودی وزیرخارجہ SaudiArabia Palestine DawnNews

سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود نے واضح کردیا ہے کہ اسرائیل کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد سعودی عرب میں داخل نہیں ہوسکتے۔میں وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود کا کہنا تھا کہ ‘ہم فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے اور مسئلے کے حل کی حمایت کرتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے لیے بہت ضروری ہے’۔

سعودی وزیرخارجہ نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دینے کے حوالے سے کہا کہ ‘اس حوالے سے ہماری پالیسی وہی ہے، اسرائیل سے ہمارے تعلقات نہیں ہیں اور اسرائیل کا پاسپورٹ رکھنے والے اس وقت سعودی عرب کا دورہ نہیں کرسکتے’۔فیصل بن فرحان السعود نے کہا کہ ‘جب فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ ہوگا تو پھر خطے میں اسرائیل کے انضمام کے پیش نظر معاملہ ٹیبل پر ہوسکتا ہے’۔

انہوں نے کہا تھا کہ اسرائیلی شہری مذہبی امور یعنی عمرے یا حج کی ادائیگی یا پھر کاروباری وجوہات یا سرمایہ کاری کی غرض سے 90دن کے لیے سعودی عرب کا دورہ کر سکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی پاسپورٹ کے حاملین سعودی عرب نہیں آسکتے:وزیرخارجہ شہزادہ فیصلاسرائیلی پاسپورٹ کے حاملین سعودی عرب نہیں آسکتے:وزیرخارجہ شہزادہ فیصلاسرائیلی پاسپورٹ کے حاملین سعودی عرب نہیں آسکتے:وزیرخارجہ شہزادہ فیصل SaudiArabia Israeli Passport KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

اسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دیاسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دیتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی
مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں کیلئے سعودی عرب کے دروازے کھلنے پر سعودی حکومت کاردعمل آگیااسرائیلی شہریوں کیلئے سعودی عرب کے دروازے کھلنے پر سعودی حکومت کاردعمل آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی شہریوں کیلئے سعودی عرب کے دروازے کھلنے کی خبروں پر
مزید پڑھ »

اسرائیلی سعودی عرب نہیں آسکتے۔ سعودی وزیرخارجہاسرائیلی سعودی عرب نہیں آسکتے۔ سعودی وزیرخارجہاسرائیلی سعودی عرب نہیں آسکتے۔ سعودی وزیرخارجہ SaudiArabia Israel VisitSaudiArabia SaudiForeignMinister FaisalBinFarhan FaisalbinFarhan KSAmofaEN KSAMOFA saudiarabia KingSalman IsraeliPM netanyahu realDonaldTrump
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ڈیڑھ ارب روپے کی کرپشن کس نے کی؟سعودی عرب میں ڈیڑھ ارب روپے کی کرپشن کس نے کی؟ریاض: سعودی عرب کے جازان ریجن میں میونسپلٹی میں خطیر رقم کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان نے 3 کروڑ 60 لاکھ ریال کی کرپشن کی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق جازان ریجن کی 4 کمشنریوں میں کام کرنے والی میونسپلٹی میں 36 ملین (3 کروڑ 60 لاکھ) ریال یعنی لگ بھگ ڈ
مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب جانے کی اجازتاسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب جانے کی اجازتاسرائیل کے وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب سفر کرنے کی اجازت ہو گی۔ یہ اعلان اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خاموشی سے بڑھے ہوئے تعلقات کی ایک تازہ مثال ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:07:57