گناسستاکروادیں چینی سستی کردیں گے ،شوگر ملزمالکان اورحکومت کے درمیان مذاکرات ناکام

پاکستان خبریں خبریں

گناسستاکروادیں چینی سستی کردیں گے ،شوگر ملزمالکان اورحکومت کے درمیان مذاکرات ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت اورشوگرملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام ہو

گئے،شوگرملزایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتیں کم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ گناسستاکروادیں چینی سستی کردیں گے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت اورشوگرملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ہوئے،حکومت نے شوگرملزمالکان سے چینی کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ کردیاجبکہ شوگرملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتیں کم کرنے سے انکار کردیا۔

شوگرملز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ گنے کا سرکاری نرخ190 روپے فی من ہے جبکہ کسان 250 روپے میں بیچ رہا ہے،گناسستا ہوگا توچینی سستی ہوگی، شوگرملزایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ حکومت شوگرملوں کو190 روپے من گنے کی فراہمی یقینی بنائے ،شوگرملزمالکان نے دو ٹوک کہنا ہے کہ گناسستاکروادیں چینی سستی کردیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی نمائندہ خصوصی امن مذاکرات کے لیے کابل پہنچ گئے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی کوشش سے مذاکرات کامیاب، فیصل آباد کے تاجر مان گئےگورنر پنجاب کی کوشش سے مذاکرات کامیاب، فیصل آباد کے تاجر مان گئےفیصل آباد: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے اعلان کیا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور تاجروں کے مسائل اور تحفظات کے حوالے سے چیمبر آف کامرس کے عہدیداران سے مذاکرات کے لیے پہنچے۔گورنر
مزید پڑھ »

گندم کی سمگلنگ کے خاتمے میں ناکام کسٹمزافسروں کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی:ڈاکٹر فردوسگندم کی سمگلنگ کے خاتمے میں ناکام کسٹمزافسروں کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی:ڈاکٹر فردوسڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ افغانستان کوگندم کی سمگلنگ کے خاتمے میں ناکام کسٹمزافسروں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے Read News Dr_FirdousPTI OccupiedKashmir Pakistan
مزید پڑھ »

6ارب ڈالر کی تیسری قسط ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہونگے6ارب ڈالر کی تیسری قسط ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہونگےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج شروع ہوں
مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد شہری کے ساڑھ 4 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے اثاثے منجمندپاکستانی نژاد شہری کے ساڑھ 4 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے اثاثے منجمندبریڈفورڈ: برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد شخص کے ساڑھے 4 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے غیر قانونی اثاثے منجمد کر دیے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی نژاد شخص سے ساڑھے4 لاکھ پاؤنڈز سے زائد کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 16:16:31