امریکی نمائندہ خصوصی امن مذاکرات کے لیے کابل پہنچ گئے - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکی نمائندہ خصوصی امن مذاکرات کے لیے کابل پہنچ گئے - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

زلمے خلیل زاد نے اشرف غنی کو بتایا کہ طالبان سے امن معاہدے میں کوئی اہم پیش رفت نہیں ہوئی، ترجمان افغان صدر DAWNNews

امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ — فائل فوٹو:رائٹرز

واضح رہے کہ واشنگٹن اور طالبان کے درمیان ممکنہ معاہدے پر بات چیت جاری ہے جس کے تحت امریکی فوج کو حفاظتی ضمانتوں کے بدلے افغانستان سے انخلا ہونا ہے۔کے مطابق افغان صدر کے ترجمان کے مطابق امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق امریکی سفیر نے اشرف غنی کو بتایا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت نہیں ہوئی ہے مگر وہ طالبان سے دشمنی کو کم کرنے کے حوالے سے اتفاق رائے پر پہنچ جائیں گے تاہم انہوں نے اس...

اسلام آباد نے قطر میں گزشتہ ایک سال سے جاری طالبان اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا ہے۔ امریکا اور طالبان کے درمیان گزشتہ ایک سال سے مذاکرات جاری ہیں جو ستمبر 2019 میں اپنے حتمی مراحل میں داخل ہوگئے تھے تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمہ نے طالبان کی جانب سے مبینہ تشدد کو جواز بناتے ہوئے اس عمل کو 'مردہ' قرار دے دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوآرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقاتآرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقاتراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل
مزید پڑھ »

امریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شامامریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شامامریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شام America PeacePlan Syria POTUS
مزید پڑھ »

امریکی امن منصوبے''صدی کی ڈیل'' تاریخ کا بدترین دھوکہ ہے :کیوباامریکی امن منصوبے''صدی کی ڈیل'' تاریخ کا بدترین دھوکہ ہے :کیوباامریکی امن منصوبے''صدی کی ڈیل'' تاریخ کا بدترین دھوکہ ہے :کیوبا America PeacePlan Cuba POTUS
مزید پڑھ »

مجوزہ امریکی منصوبے کے بعد فلسطین اوسلو معاہدے کا پابند نہیں رہا: محمود عباسمجوزہ امریکی منصوبے کے بعد فلسطین اوسلو معاہدے کا پابند نہیں رہا: محمود عباسمجوزہ امریکی منصوبے کے بعد فلسطین اوسلو معاہدے کا پابند نہیں رہا: محمود عباس America PeacePlan DonaldTrump Palestine MehmoodAbbas POTUS
مزید پڑھ »

نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی پولیس افسر اہم عہدے پر تعیناتنیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی پولیس افسر اہم عہدے پر تعیناتنیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی پولیس افسر اہم عہدے پر تعینات America NewYork AmericanPolice Pakistani Officer pid_gov StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 15:19:22