امریکی امن منصوبے''صدی کی ڈیل'' تاریخ کا بدترین دھوکہ ہے :کیوبا

پاکستان خبریں خبریں

امریکی امن منصوبے''صدی کی ڈیل'' تاریخ کا بدترین دھوکہ ہے :کیوبا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

امریکی امن منصوبے''صدی کی ڈیل'' تاریخ کا بدترین دھوکہ ہے :کیوبا America PeacePlan Cuba POTUS

ناقابل قبول اور تاریخ کا بدترین دھوکہ ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کیوبا کے وزیرخارجہ برونو روڈریگیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی منصوبے کے نتیجے میں اسرائیل کو فلسطینی اور عرب اراضی پر قبضے کو وسعت دینے کا موقع فراہم کیا گیا ۔ یہ منصوبہ فلسطینی قوم کے حقوق کی کھلے

عام پامالی اور تاریخ کا بدترین دھوکہ اور فراڈ ہے۔ا نہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کے حقوق ناقابل تغیرہیں اور کیوبا بیت المقدس پر مشتمل فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھے گا۔ اس کے علاوہ کیوبا فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق اور ان کی اپنے وطن کی واپسی کے مطالبے کی بھی حمایت جاری رکھے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا امن منصوبہ: ’صدی کی عظیم ڈیل بہت بڑا جوا ہے‘ٹرمپ کا امن منصوبہ: ’صدی کی عظیم ڈیل بہت بڑا جوا ہے‘صدر ٹرمپ کا منصوبہ نتن یاہو کو وہ سب دیتا ہے جو وہ چاہتے ہیں جبکہ اس منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو ایک ایسی ریاست ملے گی جو نہ صرف چھوٹی ہو گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ غیرخودمختار بھی ہو گی۔
مزید پڑھ »

غزہ: امن ڈیل کیخلاف فلسطینی سراپا احتجاج، منصوبہ’’صدی کا تھپڑ‘‘ ہے: محمود عباسغزہ: امن ڈیل کیخلاف فلسطینی سراپا احتجاج، منصوبہ’’صدی کا تھپڑ‘‘ ہے: محمود عباسمقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے امن منصوبے کو ’’صدی کا تھپڑ‘‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے امن منصوبے کو ہزار بار مسترد کرتے ہیں، فلسطینی صدر - ایکسپریس اردوٹرمپ کے امن منصوبے کو ہزار بار مسترد کرتے ہیں، فلسطینی صدر - ایکسپریس اردواگر مقبوضہ بیت المقدس فلسطینی ریاست کا دارالحکومت نہیں تو ہم یہ منصوبہ کیسے قبول کریں گے، محمود عباس
مزید پڑھ »

امریکی صدر کا امن منصوبہ فلسطینیوں کے حقوق کی بربادی،عرب لیگ نے ہنگامی اجلاس بلالیاامریکی صدر کا امن منصوبہ فلسطینیوں کے حقوق کی بربادی،عرب لیگ نے ہنگامی اجلاس بلالیاقاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عرب لیگ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منگل
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ تنازع کے حل کیلئے پیش کردہ امن منصوبے پر عالمی برادری کا سخت ردعمل | Abb Takk Newsمشرق وسطیٰ تنازع کے حل کیلئے پیش کردہ امن منصوبے پر عالمی برادری کا سخت ردعمل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ امن منصوبہ پرفلسطین بھڑک اٹھا،عوام سراپا احتجاجمشرق وسطیٰ امن منصوبہ پرفلسطین بھڑک اٹھا،عوام سراپا احتجاجمشرق وسطیٰ امن منصوبہ پرفلسطین بھڑک اٹھا،عوام سراپا احتجاج Palestine America PeacePlan2020 Trump Palestinians Protests
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:34