ٹرمپ کا امن منصوبہ: ’صدی کی عظیم ڈیل بہت بڑا جوا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کا امن منصوبہ: ’صدی کی عظیم ڈیل بہت بڑا جوا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

صدر ٹرمپ کا منصوبہ نتن یاہو کو وہ سب دیتا ہے جو وہ چاہتے ہیں جبکہ اس منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو ایک ایسی ریاست ملے گی جو نہ صرف چھوٹی ہو گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ غیرخودمختار بھی ہو گی۔

صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ انھوں نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان صلح کروانے کے لیے نیا راستہ ڈھونڈ نکالا ہے۔سننے میں اب تک تو سب ٹھیک لگ رہا ہے لیکن فرق یہ ہے کہ صدر ٹرمپ کا منصوبہ نتن یاہو کو وہ سب دیتا ہے جو وہ چاہتے ہیں جبکہ فلسطینیوں کو ایک ایسی ریاست ملے گی جو چھوٹی ہونے کے ساتھ ساتھ غیرخودمختار ہو گی اور اس کے اردگرد اسرائیلی علاقہ اور یہودی بستیاں ہوں گی۔صدر ٹرمپ کو شاید شک کے بغیر یقیناً یہی لگ رہا ہو گا کہ وہ 'صدی کی سب سے بڑی ڈیل' پیش کر رہے ہیں۔ یہ نتن یاہو اور ان کی حکومت کے...

اسرائیل کے مطابق فلسطینیوں نے کئی اچھی پیشکش ٹھکرائی ہیں۔ البتہ فلسطینی ثالثیوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے بہت چھوٹ دی اور اپنی تاریخی زمین پر اسرائیل کے تقریباً 78 فیصد وجود کو قبول کیا۔ ایڈورڈ سید جیسے معلم نے فلسطینیوں کی جانب سے اوسلو معاہدے کو تسلیم کرنے کو ہتھیار ڈالنے کے مترادف قرار دے کر مذمت کی۔ اگر رابن زندہ رہتے تو ممکن ہے کہ اوسلو معاہدہ چھوٹی معاملات اور یروشلم کے مستقبل جیسے بڑے مسائل کی وجہ سے پھر بھی ناکام ہو جاتا کیونکہ دونوں اطراف کے لیڈرز لڑائی کو سمجھوتے پر ترجیح دیتے۔

اس کے علاوہ ٹرمپ اپنے مواخذے اور امریکی سینیٹ میں بڑے جرائم اور بدعنوانی کے سلسلے میں مقدمے سے اپنا دھیان ہٹانا چاہتے ہیں۔صدر ٹرمپ امریکہ کی طاقت کے بارے میں فخر کا اظہار کرنے کا کوئی موقع نہیں گنواتے۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ کی عسکری اور اقتصادی طاقت انھیں اپنی مرضی کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ وہ ناکام امن مزاکرات کی کوششوں کے پیچھے موجود پرانے عقائد کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے اسرائیل فلسطین تنازع کا ’دوریاستی‘ منصوبہ پیش کردیا - ایکسپریس اردوٹرمپ نے اسرائیل فلسطین تنازع کا ’دوریاستی‘ منصوبہ پیش کردیا - ایکسپریس اردوفلسطینیوں کو شامل کیے بغیر’ صدی کی ڈیل‘ نامی منصوبہ بنانے کے خلاف فلسطینی عوام اور حکمراں سراپا احتجاج
مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا وزیر صحت پنجاب کو ہسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے اقدامات کرنے کا حکملاہورہائیکورٹ کا وزیر صحت پنجاب کو ہسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے اقدامات کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کو
مزید پڑھ »

2 لاکھ افراد کو برسرروزگار کرنے کا منصوبہ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی2 لاکھ افراد کو برسرروزگار کرنے کا منصوبہ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پوسٹ نے ملک میں بے روزگاری کے خاتمے کے لیے جامع پروگرام
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانصدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطٰی میں قیام امن کے لیے اپنا منصوبہ پیش کر دیا ہے جس میں یروشلم کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا عہد شامل ہے۔ فلسطینی رہنماؤں نے اس منصوبے کو پہلے ہی مسترد کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ مواخذہ: ڈیمو کریٹس کا بولٹن سے گواہی کا مطالبہٹرمپ مواخذہ: ڈیمو کریٹس کا بولٹن سے گواہی کا مطالبہامریکہ میں ڈیموکرٹس نے اپنے اس مطالبے کو دہرایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے مقدمے میں امریکی صدر کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کی گواہی لی جائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:18:53