کورونا وائرس کا شبہ،چینی شہری پمز سپتال منتقل

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کا شبہ،چینی شہری پمز سپتال منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کا شبہ،چینی شہری پمز سپتال منتقل Pakistan IslamabadAirport Chinese HealthIssues PIMSHospital Admitted Tests Coronavirus pid_gov MoIB_Official

گیا جب کہ بیماری کی تشخیص کے لیے سیمپلز قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھجوا دیے گئے۔ذرائع کے مطابق چین سے آنے والے ایک مسافر بنژانگ کو کورونا وائرس کے شبے میں اسلام آباد ائیر پورٹ سے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہےکہ چینی باشندے کو

گزشتہ ایک دن سے ہلکی کھانسی اور بخار کی شکایت ہے، چینی مریض کا تھروٹ سوائب ٹیسٹ کےلیے این آئی ایچ بھجوا دیا گیا، چینی باشندے کو کم از کم 12 گھنٹوں تک اسپتال میں رکھا جائے گا۔ طبی ٹیسٹ کی رپورٹ کی روشنی میں مریض کو ڈسچارج کرنے یا زیر علاج رکھنے کا فیصلہ ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چترال: کورونا وائرس کی افواہ پھیلانے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، خیبرپختوا کے 5 شمالی اضلاع انتہائی حساس قرار - ایکسپریس اردوکورونا وائرس، خیبرپختوا کے 5 شمالی اضلاع انتہائی حساس قرار - ایکسپریس اردوچینیوں کی موجودگی کے باعث کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، ایبٹ آباد میں انتظامیہ الرٹ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: باپ قرنطینہ میں، معذور بیٹا بھوک سے ہلاککورونا وائرس: باپ قرنطینہ میں، معذور بیٹا بھوک سے ہلاکچین میں دماغی فالج کا شکار ایک بچہ اس وقت بھوک سے ہلاک ہو گیا جب اس کے والد کو کورونا وائرس کے شبہے میں قرنطینہ میں لے جایا گیا تھا۔ چینی حکومت نے اس سلسلے میں کیمونسٹ پارٹی کے دو افسران کو برطرف کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس اب تک ’عالمی وبا نہیں بنا ہے‘کورونا وائرس اب تک ’عالمی وبا نہیں بنا ہے‘عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کو ابھی تک عالمی وبا قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ اس بیماری سے چین میں اب تک کم از کم 427 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے حوالے سے پھیلنے والی افواہیں - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے حوالے سے پھیلنے والی افواہیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

چین ،کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز ، مزید شہروں میں لاک ڈاﺅنچین ،کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز ، مزید شہروں میں لاک ڈاﺅنچین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 425 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 03:09:35