کورونا وائرس: باپ قرنطینہ میں، معذور بیٹا بھوک سے ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: باپ قرنطینہ میں، معذور بیٹا بھوک سے ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

کروناوائرس:باپ قرنطینہ میں، معذور بیٹا بھوک سے ہلاک

یہ خاندان وسطی چین کے ہوبائی صوبے میں رہتا ہے جو اس وبا کا مرکز ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق اس بچے کے والد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ویبو پر پوسٹ لکھ کر لوگوں سے مدد کی اپیل کی تھی کہ ان کا بیٹا بھوکا پیاسا گھر پر تنہا ہے۔ دماغی فالج ایک ایسی بیماری ہے جس کے اثرات بچپن میں ہی ظاہر ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ سے انسان چلنے پھرنے یا کچھ بھی کرنے کی حالت میں نہیں ہوتا۔ اس کی علامات میں کمزور پٹھے، جسم میں سوجن، دیکھنے، سننے یا بولنے کی صلاحیت کا متاثر ہونا اور جسم کو جھٹکے لگنا شامل ہے۔ اس بیماری کے شکار لوگ پوری طرح سے معذور ہو جاتے ہیں۔چین میں کرنا وائرس سے 361 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 17000 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ چین کے باہر دیگر ممالک میں ڈیڑھ سو سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔...

عالمی ادارہِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس وائرس کے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔ چینی حکام نے اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابیکورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابیتھائی لینڈ میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ شدید بیمار افراد کے علاج میں نزلے اور ایچ آئی وی کے مرض کی ادویات ملا کر استعمال کرنے سے ابتدائی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور یہ دوا دیے جانے کے 48 گھنٹے بعد بہت حوصلہ افزا نتائج حاصل ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی حاصل ہوگئیکورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی حاصل ہوگئیکورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی حاصل ہوگئی SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی حاصل ہوگئیکورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی حاصل ہوگئیکورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی حاصل ہوگئی Thailand Sees Apparent Success Treating Coronavirus Drug Cocktail CoronavirusOutbreak China
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، چین میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 10 دن میں تعمیر - Amazing - Dawn Newsکورونا وائرس، چین میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 10 دن میں تعمیر - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:46