ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی دارالحکومت ریاض میں مردانہ سیلون میں خواتین کے بال
جو کچھ راستے میں آتا ہے سب توڑ دیں،ریلوے کی ہاﺅسنگ سوسائٹیز ہوں یا پٹرول پمپ سب گرائیں،چیف جسٹس پاکستان کے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں ریمارکس
مصری میڈیا نے سعودی اخبار عکاظ کے حوالے سے بتایا ہے کہ گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں مردانہ سیلون میں خواتین مرد حجاموں سے بال کٹوا رہی تھیں۔مقامی پولیس نے ویڈیو کے ذریعے نشاندہی ہونے کے بعد دکان پر کام کرنے والے تمام حجاموں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ہونے والے حجاموں کی کل تعداد کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا ہے۔
مذکورہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ افواہیں بھی سرگرم تھیں کہ سعودی عرب میں خواتین کو مرادنہ سیلون میں بال کٹوانے کی اجازت بھی مل گئی ہے تاہم اس حوالے سے بلدیہ کی جانب سے تردید کی گئی تھی۔خیال رہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران سعودی عرب میں سماجی اصلاحات کے تحت خواتین کو بہت سے شعبوں میں با اختیار بنانے کے اقدامات کیے گئے ہیں۔ان اصلاحات میں خواتین کے ڈرائیونگ کرنے پر عائد پابندی کے خاتمے سمیت سعودی خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت دینا شامل ہے۔اس کے علاوہ سعودی عرب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقابسعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقاب SaudiArabia Riyadh Rice SaudiPolice Investigation KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
سعودی فوج کی خواتین اہلکاروں کے 5روزہ تربیتی پروگرامسعودی فوج کی خواتین اہلکاروں کے 5روزہ تربیتی پروگرام SaudiArabia SaudiWomen TrainingProgram KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
لیپا ویلی میں بھارت فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت چار افراد زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے علاقے لیپا ویلی میں بھارتی افواج نے ایک بار پھر اشتعال انگیز فائرنگ کرکے خواتین اور بچے سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں گرفتار خاتون کی بیٹی ایمان پاکستان پہنچ گئیپشاور: سعودی عرب سے گرفتار خاتون کی بیٹی ایمان پاکستان کے شہر پشاور پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایمان پاکستان پہنچ گئی، بچی کی والدہ رانی بی بی کو مئی 2019 میں منشیات اسمگلنگ کیس میں جدہ میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد قونصل خانے کے فلاحی ونگ نے 4 سال
مزید پڑھ »
یورپی ملک میں سعودی عرب کیلئے جاسوسی کرنے پر 3 ایرانی گرفتاریورپی ملک میں سعودی عرب کیلئے جاسوسی کرنے پر 3 ایرانی گرفتار Denmark Iran SaudiArabia ArrestIranian Spy DanishMFA Iran JZarif HassanRouhani KingSalman KSAmofaEN saudiarabia UN OIC_OCI
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں گرفتار پاکستانی خاتون کی 4 سالہ بچی کو وطن واپس بھیجنے کی اجازتاسلام آباد: ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں سعودی عرب میں گرفتار سوات کی خاتون کی 4 سالہ بچی آج پاکستان پہنچا دی جائے گی، خاتون کو عمر قید یا سزائے موت سنائے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سوات کی رہائشی خاتون رانی بی بی کو ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش م
مزید پڑھ »