سعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقاب

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقاب SaudiArabia Riyadh Rice SaudiPolice Investigation KSAMOFA AlArabiya_KSA

بے نقاب کرتے ہوئے چار غیرملکی جعل ساز نوسر بازوں کو حراست میں لے کران سے تفتیش شروع کردی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت تجارت وسرمایہ کاری کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ الریاض میں ایک گھر میں چھاپہ مارا جہاں پر بڑی تعداد میں اعلیٰ معیار کے چاول کے خالی بیگ خیرہ کیے گئے تھے۔ اس کے علاوہ وہاں پر غیرمعیاری چاول کی ان مشہور برانڈ کے چاول کے تھیلوں میں پیکنگ، سیل

اورترسیل کی جا رہی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ چاولوں کی دھوکہ دہی اور جعل سازی میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان دارالحکومت کے مختلف ہوٹلوں اور دکانوں سے اعلیٰ معیار کے چاولوں کے خالی ہونے والے تھیلے جمع کرتے۔ اس کے بعد انہیں ایک مکان میں لے جاتے جہاں ان میں غیرمعیاری چاول پیک کرکے ان پرمشہور برانڈ کی مہر لگائی جاتی اور پھر مہنگے داموں فروخت کیے جاتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لئے ویزہ جاری نہیں کیا ،ایرانسعودی عرب نے او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لئے ویزہ جاری نہیں کیا ،ایرانتہران :ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اب تک جدہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں ایرانی وفد کو شرکت کے لئے ویزہ جاری نہیں
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے لیے جاسوسی کے الزام میں تین ایرانی گرفتارسعودی عرب کے لیے جاسوسی کے الزام میں تین ایرانی گرفتارڈنمارک کی خفیہ سروس پی ای ٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ تینوں ایرانی افراد ڈنمارک میں بعض افراد کی جاسوسی کر کے ان کی معلومات سعودی عرب کو فراہم کرتے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

یورپی ملک میں سعودی عرب کیلئے جاسوسی کرنے پر 3 ایرانی گرفتاریورپی ملک میں سعودی عرب کیلئے جاسوسی کرنے پر 3 ایرانی گرفتاریورپی ملک میں سعودی عرب کیلئے جاسوسی کرنے پر 3 ایرانی گرفتار Denmark Iran SaudiArabia ArrestIranian Spy DanishMFA Iran JZarif HassanRouhani KingSalman KSAmofaEN saudiarabia UN OIC_OCI
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے بھی اپنے 10 طلبا کو چین سے نکال لیاسعودی عرب نے بھی اپنے 10 طلبا کو چین سے نکال لیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کا ایک طیارہ چین کے شہر ووہان سے سعودی طلبہ کو لے کر آج ریاض
مزید پڑھ »

سعودی عرب، مہمانوں کو ’بھیڑ کا سر‘ پیش نہ کرنے پر شوہر کی بیوی کو طلاقسعودی عرب، مہمانوں کو ’بھیڑ کا سر‘ پیش نہ کرنے پر شوہر کی بیوی کو طلاقریاض: سعودی عرب میں شوہر نے صرف اس بات پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی کہ مہمانوں کو کھانے میں بھیڑ کا سر کیوں پیش نہیں کیا۔عرب میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے اپنے گھر پر کچھ مہمانوں کو مدعو کیا جن کے لیے اس کی اہلیہ نے گھر میں شاندار ضیافت کا اہتمام کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:36:01