سعودی فوج کی خواتین اہلکاروں کے 5روزہ تربیتی پروگرام

پاکستان خبریں خبریں

سعودی فوج کی خواتین اہلکاروں کے 5روزہ تربیتی پروگرام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سعودی فوج کی خواتین اہلکاروں کے 5روزہ تربیتی پروگرام SaudiArabia SaudiWomen TrainingProgram KSAMOFA AlArabiya_KSA

فوج کی خواتین اہلکاروں کی ٹریننگ کی پانچ روزہ ورکشاپ شروع ہو رہی ہے۔ خواتین فوجی اہلکاروں کی ٹریننگ کی ورکشاپ مکہ کی بریمان اور طائف جیل میں منعقد ہوگی جس میں خواتین اہلکاروں کو تفتیش اور تلاشی کی مہارت اور صلاحیت میں اضافہ کیا جائے گا۔مکہ معظمہ کے ڈائریکٹر جیل خانہ جات بریگیڈیئر ڈاکٹر ابراہیم بن سعد الغامدی نے بتایا کہ بری فوج کی خواتین اہلکاروں کی تربیت اور ٹریننگ کا یہ پورے خطے میں اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ہے۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع...

جانب سے کرائے گئے اس کورس کا مقصد خواتین اہلکاروں پر مشتمل سیکیورٹی عملے کی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔پانچ روزہ تربیتی عمل میں خواتین اہلکاروں کو سیکیورٹی چھان بین کی خصوصیات، اہمیت اور مفاہیم، تلاشی اور تفتیش کے عمومی اصول، تفتیش کے مجاز طریقے، ممنوع طریقے، ملزمان سے تفتیش کے تکنیکی اصول، سامان اور بیگوں کی تلاشی، جگہوں کی تلاشی، سیکیورٹی چیک پوسٹوں اور تفتیشی آلات کا استعمال، تفتیشی عمل کا تحریری ریکارڈ اور زائرین سے نمٹنےکے طریقے کار شامل ہوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادلب: شامی فوج کی بمباری، ترکی کے 6 فوجی جاں بحقادلب: شامی فوج کی بمباری، ترکی کے 6 فوجی جاں بحقانقرہ: (ویب ڈیسک) شام کے صوبے ادلب میں بشار الاسد کی سرکاری فوج کی بمباری سے ترکی کے چھ فوجی جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »

زلفی بخاری کی کوشش رنگ لے آئیں، سعودی کمپنی نے پاکستانیوں کے واجبات ادا کردیےزلفی بخاری کی کوشش رنگ لے آئیں، سعودی کمپنی نے پاکستانیوں کے واجبات ادا کردیےاسلام آباد: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کی کاوش اور جہدوجہد سے بن لادن کمپنی نے 300 پاکستانیوں کے 7 لاکھ ریال کے واجبات ادا کردیے۔نمائندہ اے آر وائی نیوز عبدالقادر کے مطابق سعودی کمپنی بن لادن میں ملازمت کرنے والے
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے لیے جاسوسی کے الزام میں تین ایرانی گرفتارسعودی عرب کے لیے جاسوسی کے الزام میں تین ایرانی گرفتارڈنمارک کی خفیہ سروس پی ای ٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ تینوں ایرانی افراد ڈنمارک میں بعض افراد کی جاسوسی کر کے ان کی معلومات سعودی عرب کو فراہم کرتے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

بن لادن کمپنی نے پاکستانی ورکروں کے واجبات کی ادائیگی کی تفصیلات جاری کر دیںبن لادن کمپنی نے پاکستانی ورکروں کے واجبات کی ادائیگی کی تفصیلات جاری کر دیںاسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی بن لادن کمپنی نے پاکستانی ورکروں کے واجبات کی ادائیگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:55:09