ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی شہری نے ایک ایسے بھارتی شہری کی
آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر اعظم گڑھ سے تعلق رکھنے والے 34 برس کے چندریکا 16 جنوری کو ابو ظہبی میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گیا تھا۔ان کی لاش مقامی ہسپتال میں 10 روز تک موجود رہی، جس کے بعد 52 برس کے احمد نے اس کام کا ذمہ اٹھایا۔احمد نے نہ صرف بھارتی سفارت خانے سے رابطہ کرکے چندریکا کی باقیات واپس بھجوانے کیلئے کوششیں کیں بلکہ اخراجات بھی برداشت کیے۔احمد نے اپنی جیب سے 4200 درہم ادا کرکے لاش بھارت بھجوائی بلکہ ساتھ ہی آنجہانی کی بیوہ کو 2000 درہم بھی دیے۔احمد العین میں لکڑی کا بزنس...
ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی انوکھا کام نہیں کیا، مسلم ہونے کی حیثیت سے انسانیت کا فرض ادا کیا ہے۔ ان کا تعلق پشاور سے ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں 15 روز قبل پاکستان کا دورہ کرنا تھا لیکن کام کی وجہ سے انہیں ابو ظہبی میں ایک تعمیراتی کمپنی کا دورہ کرنا پڑا جہاں انہیں معلوم ہوا کہ ان کے ایک اسٹاف ممبر کا انتقال ہو چکا ہے جس کی لاش مقامی اسپتال میں موجود ہے جسے تاحال وطن واپس نہیں بھیجا جا سکا۔ جس کے بعد میں نے بھارتی سفارت خانے سے رابطہ کیا اور انتظامات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کی ایل او سی چری کوٹ سیکٹر پر فائرنگ، شہری شہید، خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، بھارتی فورسز نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے باعث ایک شہری شہید ہو گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی: شہری کی پولیس اہلکار کیساتھ بدتمیزی، ویڈیو سامنے آ گئی
مزید پڑھ »
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید - ایکسپریس اردوپاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کا خطرہ، ایک چینی شہری کی وجہ سے مسافروں سے بھرا طیارہ تاخیر کا شکار ہوگیانئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں ایک چینی شہری کی وجہ سے مسافروں سے بھرا طیارہ تاخیر کا
مزید پڑھ »
بھارت:ائیرپورٹ کے رن وے پر لنگوروں کا قبضہبھارت:ائیرپورٹ کے رن وے پر لنگوروں کا قبضہ India AhmedabadSardarPatelInternationalAirport Monkeys Runway BearCostume ScareAway Langurs
مزید پڑھ »
پرانے فون سست کرنے پر ایپل کمپنی پر 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوفرانس میں صارفین کے تحفظ کی تنظیم کے مطابق ایپل کمپنی نے جان بوجھ کر اسمارٹ فون کو سست رفتار کیا
مزید پڑھ »