کراچی: شہری کی پولیس اہلکار کیساتھ بدتمیزی، ویڈیو سامنے آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: شہری کی پولیس اہلکار کیساتھ بدتمیزی، ویڈیو سامنے آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

کراچی: شہری کی پولیس اہلکار کیساتھ بدتمیزی، ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی: شہر قائد میں سندھ اسمبلی کے باہر شہری نے پولیس اہلکار کے ساتھ بدمعاشی کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس اہلکار کے روکنے کے باوجود شہری نے گاڑی نہ روکی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر شہری نے پولیس کیساتھ بدتمیزی کی، پولیس اہلکار کے روکنے کے باوجود شہری نے گاڑی نہ روکی۔ ٹریفک اہلکار نے گاڑی کا پیچھا کیا تو اتفاق سے گاڑی کا سائیڈ والا شیشا ٹوٹ گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری نے گاڑی روکنے کے بعد باوردی اہلکارسے گالم گلوچ شروع کردی، شہری نے غلطی ماننے کی بجائے پولیس اہلکار سے جواب طلب کرنا شروع کر دیا۔

شہری نے اہلکار سے بدتمیزی والے انداز میں بات کرتے ہوئے کہا کہ تم نے میری گاڑی کا شیشہ کیسے توڑا، میں تم سے بات نہیں کرونگا، کون ہے تمہارا سینئر، میں بڑے بڑے کو جانتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ کی زمین پر لیزغیر قانونی قرار | Abb Takk Newsکراچی پورٹ ٹرسٹ کی زمین پر لیزغیر قانونی قرار | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سپريم کورٹ کا کراچی کی کچی آبادیاں ختم کرنےکا حکمسپريم کورٹ کا کراچی کی کچی آبادیاں ختم کرنےکا حکم
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ سندھ کی ایم ڈی واٹر بورڈ کو ابلتے گٹر ٹھیک کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

عالمی جرائم انڈیکس: کراچی کی پوزیشن میں 22 درجے بہتری - Pakistan - Dawn Newsعالمی جرائم انڈیکس: کراچی کی پوزیشن میں 22 درجے بہتری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی:کروناوائرس کےخوف نےسرجیکل ماسک کی قیمت بڑھادیکراچی:کروناوائرس کےخوف نےسرجیکل ماسک کی قیمت بڑھادیکرونا وائرس سامنے آنے کے بعد سرجيکل ماسک مہنگا ہوگيا ہے،ملک ميں طلب بڑھنےکے پيش نظر ریگولیٹری اتھارٹی نےماسک کی برآمد پر پابندی لگائی تو ہول سيل ميڈيسن مارکيٹ ميں 50 ماسک کا پيکٹ 200 روپے تک مہنگا کرديا گيا۔ SamaaTV coronaviruschina
مزید پڑھ »

’حکمرانوں کی مفاد پرستی نے کراچی کا کیا حشر کر دیا‘’حکمرانوں کی مفاد پرستی نے کراچی کا کیا حشر کر دیا‘کراچی میں غیر قانونی تجاوزات اور سرکلر ریلوے سمیت ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ یہ تاثر عام ہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پیسہ لیکر غیر قانونی تعمیرات کراتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 00:54:06