کراچی:کروناوائرس کےخوف نےسرجیکل ماسک کی قیمت بڑھادی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی:کروناوائرس کےخوف نےسرجیکل ماسک کی قیمت بڑھادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

کرونا وائرس سامنے آنے کے بعد سرجيکل ماسک مہنگا ہوگيا ہے،ملک ميں طلب بڑھنےکے پيش نظر ریگولیٹری اتھارٹی نےماسک کی برآمد پر پابندی لگائی تو ہول سيل ميڈيسن مارکيٹ ميں 50 ماسک کا پيکٹ 200 روپے تک مہنگا کرديا گيا۔ SamaaTV coronaviruschina

Posted: Feb 8, 2020 | Last Updated: 8 mins agoکرونا وائرس سامنے آنے کے بعد سرجيکل ماسک مہنگا ہوگيا ہے،ملک ميں طلب بڑھنےکے پيش نظر ریگولیٹری اتھارٹی نےماسک کی برآمد پر پابندی لگائی تو ہول سيل ميڈيسن مارکيٹ ميں 50 ماسک کا پيکٹ 200کرونا وائرس پاکستان ميں نہیں آیا ہے لیکن کراچی کی ہول سیل ميڈيسن مارکيٹ میں 50 ماسک کا پیکٹ 200 روپے مہنگاہوگیا، 80روپے ميں ملنے والا پيکٹ اب 280روپے میں دستیاب ہے۔

نائب چئیرمین ہول سیل میڈیسن مارکیٹ عامرملک نے بتایا کہ چين ميں کرونا وائرس کی وجہ سے ماسک کی درآمد رُک گئی ہے،خام مال نہ ملنےسےماسک کی قيمت بڑھی ہے۔ ماسک کی قيمتيں بڑھنے سے عام دکاندار بھی پريشان ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی و صوبائی حکومتوں کو کراچی کا جامع پلان بنانے کا حکم | Abb Takk Newsوفاقی و صوبائی حکومتوں کو کراچی کا جامع پلان بنانے کا حکم | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کنٹونمنٹ بورڈ میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا کراچی کنٹونمنٹ بورڈ میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوکیا کنٹونمنٹ بورڈ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوبتایا جائے کراچی کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور جدید ترین شہر بنایا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

کراچی:چيف جسٹس کاگزری روڈسےغيرقانونی عمارتیں فوری گرانےکاحکمکراچی:چيف جسٹس کاگزری روڈسےغيرقانونی عمارتیں فوری گرانےکاحکمسپريم کورٹ کراچی رجسٹری ميں تجاوزات کے خلاف کيس کی سماعت جاری ہے۔ چيف جسٹس نے گزری روڈ اور اطراف سے غير قانونی عمارتیں فوری گرانے کا حکم دے ديا۔ IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، کلیم امامسندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، کلیم امامکراچی : آئی جی سندھ سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، سندھ میں مختلف نوعیت کے جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس کلیم امام نے کہا کہ نمبیو کرائم انڈیکس کے مطابق 2014 میں کراچی جرائم پ
مزید پڑھ »

کراچی پورٹ ٹرسٹ کی زمین پر لیزغیر قانونی قرار | Abb Takk Newsکراچی پورٹ ٹرسٹ کی زمین پر لیزغیر قانونی قرار | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:21:59