سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، کلیم امام ARYNewsUrdu
کراچی : آئی جی سندھ سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، سندھ میں مختلف نوعیت کے جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس کلیم امام نے کہا کہ نمبیو کرائم انڈیکس کے مطابق 2014 میں کراچی جرائم پر چھٹے نمبر پر تھا، 2019 کے اختتام پر کراچی جرائم میں 71 نمبر پر آگیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مؤثرپولیسنگ کی بدولت جنوری 2020 میں کراچی 88 ویں نمبر پر رہا، کرائم انڈیکس کے لحاظ سے فروری کے آغاز پر کراچی 94 ویں نمبر ہے۔
سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، سندھ میں مختلف نوعیت کے جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیام امن کے لیے ٹھوس، مربوط ایکشن کے حوصلہ افزا نتائج آئے۔ آئی جی سندھ پولیس کا کہنا تھا کہ پولیس حکمت عملی اورایکشن کو ہر سطح پر کامیاب اور نتیجہ خیز بنایا، سندھ بھر میں تجاوزات کی زد میں آنے والی پولیس چوکیوں کو بھی ختم کیا۔کا کہنا تھا کہ میرا تبادلہ اتنی آسانی سے ہونے والا نہیں ہے، میرےخلاف سازش ہوئی ہے، جب جاؤں گا تو اپنے مقدر سے جاؤں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرےکراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسمبلی میں واقع چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے سے اسٹاف
مزید پڑھ »
سندھ میں پولیو کا تیسرا کیس رپورٹسندھ میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد تین ہوگئی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی؛ وزیراعلیٰ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے - ایکسپریس اردووزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ نے چوہوں کے خاتمے کے لیے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی کنٹونمنٹ بورڈ میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوکیا کنٹونمنٹ بورڈ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »
کراچی سرکلر ریلوے بحال چاہیے، جو راستے میں آئے سب توڑ دیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوماضی کا سرکلر ریلوے بحال کرنا ممکن نہیں، حکومت سندھ
مزید پڑھ »