کیا کنٹونمنٹ بورڈ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ نے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں قائم غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس نے پوچھا کہ دہلی کالونی، پنجاب کالونی میں تعمیرات کیسے ہو رہی ہیں؟۔ کنٹونمنٹ بورڈ حکام عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ ہم نے تجاوزات کے خلاف ایکشن لیا ہے، کارروائی کر رہے ہیں۔ عدالت نے گزری روڈ، پنجاب کالونی، دہلی کالونی، پی این ٹی میں بلند و بالا غیر قانونی تعمیرات گرانے کا حکم دے دیا۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ اس حوالے سے بہت سے مقدمات زیر سماعت ہیں، حکم امتناعی تک کیسے گرا سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوبتایا جائے کراچی کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور جدید ترین شہر بنایا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکم ChiefJustice CJP Orders Sindh Authorities Restore KCR Remove Encroachments Week SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org SupremeCourt Karachi
مزید پڑھ »
کراچی پاکستان کا نگینہ ہوا کرتا تھا، کیا حشر کردیا شہر قائد کا ،سپریم کورٹ'اگرمیئرسےکام نہیں لیناتو ان کو گھر بھیج دیں؟یہ کوئی گاؤں نہیں ' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو فوری طور پرہٹانے کا حکمعدالت کی وزیر اعلی سندھ کو غیر قانونی تعمیرات کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کے پی کے میں سپیشل سیکرٹری کاعہدہ تخلیق کرنے کا نوٹساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے پی کے میں سپیشل سیکرٹری
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکمسپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو 20 فیصد سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکم Islamabad SC Federal Govt Employees Special Allowance SupremeCourt pid_gov
مزید پڑھ »