کراچی پاکستان کا نگینہ ہوا کرتا تھا، کیا حشر کردیا شہر قائد کا ،سپریم کورٹ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی پاکستان کا نگینہ ہوا کرتا تھا، کیا حشر کردیا شہر قائد کا ،سپریم کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

'اگرمیئرسےکام نہیں لیناتو ان کو گھر بھیج دیں؟یہ کوئی گاؤں نہیں ' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :سپریم کورٹ نے شہر میں رہائشی پلاٹس کا کمرشل استعمال اور تجاوزات سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ کراچی پاکستان کا نگینہ ہوا کرتا تھا، کیا حشر کردیا شہر قائد کا ،پورے پورے پارکس، قبرستان اور رفاعی پلاٹس غائب کردیئے۔

سیکر یٹری بلدیات کا کہنا تھا یہ لوکل گورنمنٹ اور بلدیاتی اداروں کی ذمہ داری ہے، اختیارات نہ ہونے کا میئر کا دعوی درست نہیں، بلدیاتی اداروں کے پاس مکمل مالی اختیارات ہیں۔ سیکرٹری بلدیات نے کہا کہ کےایم سی کےپاس چارج پارکنگ اوردیگرمحکمےہیں،جس پر عدالت نے کہا کہ چارج پارکنگ میں جمع کرنےوالےکی تنخواہ بھی نہیں بنتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل؛ پاکستان کا بھارت کو 173 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوانڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل؛ پاکستان کا بھارت کو 173 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوبھارتی بولرز نے گرین شرٹس کو 43 ویں اوور میں ہی 172 رنز پر پویلین بھیج دیا۔
مزید پڑھ »

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدفانڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدفپاکستان کے 8 بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوئے۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates INDvPAK U19CWC
مزید پڑھ »

پاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارپاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارپاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار Islamabad PrimeMinisterImranKhan Turkey ImranKhanPTI trpresidency Turkey_Gov MFATurkey MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

صدر نے کراچی میں فضائیہ روتھ فاؤ میڈیکل کالج کا افتتاح کردیاصدر نے کراچی میں فضائیہ روتھ فاؤ میڈیکل کالج کا افتتاح کردیاصدر نے کراچی میں فضائیہ روتھ فاؤ میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا ويڈيو: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان اور ملائیشیا کے مابین ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ طے پا گیاپاکستان اور ملائیشیا کے مابین ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ طے پا گیاپاکستان اور ملائیشیا کے مابین ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ طے پا گیا۔معاہدہ دونوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:08