پاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار Islamabad PrimeMinisterImranKhan Turkey ImranKhanPTI trpresidency Turkey_Gov MFATurkey MoIB_Official pid_gov Pakistan
انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کی گھڑی میں پاکستانی عوام اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں، صوبے وان میں طوفان سے 28 افراد جاں بحق ہوئے۔دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام کو ترکی کے صوبے وان میں برفانی تودا گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔غم کی اس گھڑی میں ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام کی ہمدردی متاثرین کے اہلخانہ کے ساتھ ہے۔ترجمان دفترخارجہ لاپتہ افرادکی جلد بازیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور کے مختلف علاقوں میں صحت دشمن مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشنپنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور کے مختلف علاقوں میں صحت دشمن مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن PunjabFoodAuthority Lahore GrandOperation GOPunjabPK MoIB_Official
مزید پڑھ »
مقتولین کے جنازوں کے 20 قافلے، حوثیوں کے جانی نقصان کا واضح ثبوتیمن میں سرگرم ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو حالیہ ایام میں مشرقی صنعاء میں نھم،
مزید پڑھ »