پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور کے مختلف علاقوں میں صحت دشمن مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن PunjabFoodAuthority Lahore GrandOperation GOPunjabPK MoIB_Official
آپریشن کیا گیا۔مضر صحت اجزاء کے استعمال، ناقص انتظامات پر04فوڈ پوائنٹس سیل کرتے ہوئے بھاری مقدار میں مضر صحت اشیاء تلف کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران جعلی کیچپ، مائیونیز اور ناقص بیکری پروڈکٹس تیار کرنے پر 4 فوڈ پوائنٹس کو سیل کردیا۔ ہربنس پورہ میں چیکنگ کرتے ہوئے زائدالمیعادبریڈ کے استعمال، بیکری پروڈکٹس پر غلط لیبلنگ کرنے اورناقص انتظامات پر معروف بیکرز کا پروڈکشن یونٹ سیل کر دیا گیا۔اسی طرح عزیزبھٹی ٹاؤن میں اورسلامت پورہ میں وئیر...
پر چائنہ سکیم میں ڈے نائیٹ مائیونیز پروڈکشن یونٹ سیل کیا۔علاوہ ازیں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مجموعی طور پر 2ہزار 686 کلوناقص مائیونیز، کیچپ اور خام مال برآمد کرکے تلف کر دیا ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ پروڈکشن ایریا میں حشرات، گندے زنگ آلود برتن اور ناقص سٹوریج کے حالات پر یونٹس کو سیل کیا گیا۔چیکنگ کے دوران انڈوں کی جگہ سٹارچ میں مضر صحت کیمیکل ڈال کر مائیونیز تیار کرنے پر کارروائی کی گئی۔عرفان میمن کا مزید کہنا تھا کہ جعل سازی کرنے پر مائیونیز پروڈکشن یونٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم راولپنڈی کے کراؤڈ کے معترف
مزید پڑھ »
گورنر پنجاب کی کوشش سے مذاکرات کامیاب، فیصل آباد کے تاجر مان گئےفیصل آباد: پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے اعلان کیا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور تاجروں کے مسائل اور تحفظات کے حوالے سے چیمبر آف کامرس کے عہدیداران سے مذاکرات کے لیے پہنچے۔گورنر
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج 3روز کے لیے کھل گئےفلنگ اسٹیشنز کتنے بجے بند کردیئے جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates cng
مزید پڑھ »
پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات،8افراد جاں بحقحادثات ملک کے کون سے شہروں میں پیش آئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کروڑوں روپے کا کرپشن کیس؛ پنجاب بینک کے سابق سربراہ باعزت بری - ایکسپریس اردواحتساب بیورو راولپنڈی الزام ثابت نہیں کرسکا، فرضی کہانی بنائی گئی، عدالتی فیصلہ
مزید پڑھ »